Chaudhry Auto Electrition

Chaudhry Auto Electrition Welcome to our page! We are your trusted experts for all Japanese and Local automotive electrical and AC solutions.

Specializing in advanced EFI computer diagnostics, car AC servicing, heater repairs, and complete vehicle wiring.

12/08/2026

07/08/2026

22/07/2026

12/07/2026





LCD
Fitting

11/07/2026




20/06/2026

کیا آپ کی گاڑی کے اے سی میں کوئی مسئلہ ہے؟ یا پھر گاڑی بار بار اسٹارٹ ہونے میں تنگ کر رہی ہے؟ اور سب سے بڑی پریشانی یہ... کہ مصروف شیڈول کی وجہ سے آپ کے پاس ورکشاپ جانے کا وقت ہی نہیں ہے؟
تو اب فکر کرنے کی بالکل ضرورت نہیں! السلام علیکم، میں ہوں
چوہدری ابرار آپ کا اپنا آٹو الیکٹریشن۔ چاہے آپ کے پاس کوئی بھی لوکل مینوفیکچرڈ گاڑی ہو، یا پھر جدید ٹیکنالوجی سے لیس جاپانی کار، ہم ان گاڑیوں کے الیکٹریکل اور ای ایف آئی سسٹم کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
آپ کی اسی مصروفیت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم لے کر آئے ہیں "ڈور اسٹیپ سروس"جی ہاں!
اب آپ کو ورکشاپ کے چکر کاٹنے اور لائنوں میں لگنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ جہاں بھی ہیں، اپنے گھر یا آفس میں ہم آپکی گاڑی آپ کے ڈور سٹیپ سے آکر لے جاینگے اور ایمانداری کے ساتھ مطلوبہ کام انجام دیکر آپکی دہلیز تک پہنچا دینگے ۔
جدید کمپیوٹرائزڈ ٹیوننگ اور ڈائیگنوسٹک کار اے سی کی مکمل سروس اور گیس چارجنگ گاڑی کے ہیٹر کی بہترین مرمت اور گاڑی کی ہر قسم کی وائرنگ کا تسلی بخش کام۔ ہم گاڑی کو آپ سے زیادہ بہتر سمجھتے ہیں کام مکینکل ہو یا الیکٹرانک ہر دو نہایت مناسب داموں انجام پاینگے ۔
اگر آپکو گاڑی کا کوئی پارٹ نہیں ملتا وہ بھی ہم پیدا کروا کر ڈلوا دینگے
معیاری کام، مناسب دام اور وہ بھی آپ کے اپنے گھر کے دروازہ تک۔ تو دیر کس بات کی؟ ابھی اپنی گاڑی کی بہترین مینٹیننس کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں اور اپنا ٹائم بک کروائیں۔رابطہ نمبر:
0306-3333102
کام ایسا، جو آپ کا دل جیت لے!







20/06/2026

Address

Multan

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923063333102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Auto Electrition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share