Chats with Girls

Chats with Girls Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chats with Girls, Cars, wapda town phase1 multan, Multan.

11/01/2023

محکمہ موسمیات کی وارننگ
12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے ہیں ۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں،
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

12/12/2022

Hard lobby😮😮😮😮

Address

Wapda Town Phase1 Multan
Multan
66000

Telephone

+923209648506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chats with Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category