28/06/2026
کراچی میں ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کو خراجِ عقیدت۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔
قوم اپنے محافظوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 🇵🇰🕊️