16/05/2026
یہ جانور میرے دوست کے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا تھا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار دوست ضرور بتائیں۔۔
نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے اندازہ لگانا شاید مشکل ہو