Mudassir Auto Workshop

Mudassir Auto Workshop We provide a variety of mechanical and electrical repair and maintenance services for your vehicles.

05/05/2026

کیا ایسی آواز آپ کی گاڑی میں تو نہی #

04/05/2026

Coil test

03/05/2026

کیا ایسے کرنے سے کوئی فرق پرتا ہے ؟؟

02/05/2026


مالک کافی پریشان تھا کیونکہ پانی بھی کم ہو رہا تھا۔

جب میں نے مکمل چیک کیا تو پتہ چلا کہ واٹر پمپ خراب تھا اور وہاں سے پانی لیک ہو رہا تھا، جس کی وجہ سے انجن ہیٹ اپ ہو رہا تھا۔

میں نے واٹر پمپ چینج کیا اور الحمدللہ گاڑی بالکل ٹھیک ہو گئی ✅
اب نہ ہیٹ اپ ہو رہی ہے اور نہ ہی پانی کم ہو رہا ہے۔

🎥 ویڈیو میں آپ Before & After مکمل دیکھ سکتے ہیں

👉 اگر آپ کی گاڑی بھی ہیٹ ہو رہی ہے تو اس مسئلے کو نظر انداز نہ کریں
👉 مزید ایسی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں”

01/05/2026

Brakes Making a Loud Noise? Dekhein Asli Masla Kya Tha! *

01/05/2026

Toyota Corolla 2NZ Engine Timing Chain Repair – Problem Fixed!

30/04/2026

پیسے پٹرول کے اور خریدا پانی #

29/04/2026

آج ہمارے پاس ایک کرولا گاڑی آئی جس میں ٹائمنگ چین سے آواز آ رہی تھی۔ چیک کرنے پر پتہ چلا کہ انجن کے اندر کافی زیادہ کاربن اور گریس جمع ہو چکی تھی، جس کی وجہ سے ایڈجسٹر تک آئل صحیح طریقے سے نہیں پہنچ رہا تھا اور آئل پمپ بھی مکمل طور پر کام نہیں کر رہا تھا۔

اسی وجہ سے ٹائمنگ چین نے پٹیوں کے ساتھ رگڑ کھانا شروع کر دیا، جس سے آواز پیدا ہو رہی تھی۔ ہم نے پورا انجن اوپن کر کے مسئلے کی تفصیل کے ساتھ ویڈیو بنائی ہے تاکہ آپ لوگوں کو اصل خرابی سمجھ آ سکے۔

اگر آپ کی گاڑی سے بھی ایسی آواز آ رہی ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں، بروقت چیک کروانا بہت ضروری # ہے۔ 🔧

28/04/2026

کیا آپ کی گاڑی کا اے سی ایسے ہے جیسے اس گاڑی کا ہے تو دیر نا کریں اسے کو چل کروائیں

Suzuki Charade 1988 For Sale 🔹 ماڈل: 1988🔹 کنڈیشن: بہترین (Well Maintained)🔹 انجن: مکمل اسٹاک🔹 انٹیریئر: زبردست اور صاف ...
28/04/2026

Suzuki Charade 1988 For Sale
🔹 ماڈل: 1988
🔹 کنڈیشن: بہترین (Well Maintained)
🔹 انجن: مکمل اسٹاک
🔹 انٹیریئر: زبردست اور صاف ستھرا
🔹 ایکسٹیرئیر: مکمل شاور (Fresh Look)
🔹 انڈر باڈی: مکمل جینوئن
🔹 الائے رم لگے ہوئے ہیں
🔹 ٹائر: بہترین کنڈیشن میں
💯 گاڑی مکمل اسٹاک ہے، کوئی غیر ضروری تبدیلی نہیں کی گئی
💯 smooth drive اور daily use کے لیے بہترین
📍 لوکیشن: بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
💰 ڈیمانڈ: (450000
📞 رابطہ: 0306-9104350 / 0333-7212058
⚠️ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں

28/04/2026

اگر آپ کی گاڑی بھی آئل لیک کر رہی ہے، چاہے چلتے وقت ہو یا کھڑی حالت میں، تو یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ہمارے پاس ایک Toyota Corolla آئی تھی جس میں مین سیل لیک تھا اور گاڑی مسلسل آئل گرا رہی تھی۔

ہم نے مکمل طریقے سے گیئر کھول کر مین سیل کو ریپئر کیا اور نیا سیل لگا کر مسئلہ حل کر دیا ✔️

📹 اس ویڈیو میں آپ پورا کام دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح پروفیشنل طریقے سے یہ مسئلہ ٹھیک کیا جاتا ہے۔

اگر آپ کی گاڑی میں بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں:

📞 0306-9104350

آپ کی گاڑی کا بہترین حل — تجربہ کار ہاتھوں میں

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923069104350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassir Auto Workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share