Qa auto mechanic

Qa auto mechanic Assalam u Alaikum mare naam qaziaqib My name page auto mechanic.

Main apni Daily life is page pay share karta.agar ap bi macanic ki life explore karna chahty hain page ko s
follow krain thanks

ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﭘﮧ ﺗﺎﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭼﺎﺑﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺩﻭﺳﺖ ﮐوﺩﮮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ 4 ...
18/01/2026

ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﭘﮧ ﺗﺎﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭼﺎﺑﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺩﻭﺳﺖ ﮐوﺩﮮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ 4 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﭨﺎ ﺗﻮ ﺗﺎﻻ ﮐ ﮭﻮﻝ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ.
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ
ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ کے ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺩﮬﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﻫﻰ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ کے ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩﮬﻮﻝ ﻏﺒﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺁﻭﺍﺯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﻬﻰ.
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺭﮎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﺎ کے ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.
ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺳﺎﻧﺲ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻭﺳﺖ
ﺑﻮﻻ : ﺍﮮ ﭼﺎﺑﯽ غلط اے...!!
🗝
😂🤣😅
تصویر کیلے معذرت

انوکھا @احتجاج 😂ہوٹل انتظامیہ نے ایک خاتون کو نوکری سے نکال دیا۔چند دن بعد وہ واپس آئیں اور ریسپشن کے سامنے بیٹھ کر ایسا...
06/01/2026

انوکھا @احتجاج 😂
ہوٹل انتظامیہ نے ایک خاتون کو نوکری سے نکال دیا۔
چند دن بعد وہ واپس آئیں اور ریسپشن کے سامنے بیٹھ کر ایسا احتجاج کر دیا (ہگدیا) کہ سب کے ہوش اڑ گئے 😬😁
عملے نے فوراً پولیس بلا لی 🚓
پولیس نے پوچھا: یہ حرکت کیوں کی؟
خاتون بولیں:
“مالک کو دکھانا تھا کہ میں اب بھی کھاتی پیتی ہوں 😅
بھوک سے مری نہیں ہوں!” 😂😂
مزید مزاحیہ تحریروں کیلئے میرے پیج کو فالو کریں 🥰
کہتے ہیں احتجاج کے بھی اپنے اپنے انداز ہوتے ہیں 🤣
#لطیفہ #زندگی 😁😬😂

30/12/2025

ابو عبیدہ کیسے شہید ہوئے؟

ہفتہ کی شام، 30 اگست 2025ء کو، سرزمین قدس میں غداری کی بدترین مثال سامنے آئی۔ ایک غدار نے طویل عرصے بعد اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران نقاب پوش مجاہد کی موجودگی کی اطلاع اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کو دے دی۔
شاباک نے اس اطلاع کو غنیمت اور ایک نایاب موقع سمجھا، کیونکہ اس سے پہلے اس مجاہد کو شہید کرنے کی 14 کوششیں ناکام ہو چکی تھیں۔ فوراً فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا اور فیصلہ کیا گیا کہ ایسے خاص طیارے استعمال کیے جائیں جو صرف مزاحمتی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
اگرچہ انہیں معلوم تھا کہ حذیفہ کحلوت ایک مخصوص فلیٹ میں موجود ہے، پھر بھی پورے رہائشی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا، تاکہ ہدف کے مارے جانے کی مکمل یقین دہانی ہو جائے اور ساتھ ہی پورے خاندان سے انتقام لیا جا سکے۔
اس حملے میں بین الاقوامی طور پر ممنوعہ آتش گیر اور حرارتی بم استعمال کیے گئے، جو پہلے ہوا میں آتش گیر ایندھن کا بادل چھوڑتے ہیں، پھر اچانک آگ بھڑک اٹھتی ہے، جس سے شدید حرارت اور مہلک دباؤ پیدا ہوتا ہے۔ یہ آگ انسانی جسموں کو جلا کر ختم کر دیتی ہے، آکسیجن کو کھینچ لیتی ہے، اور نہ انسان بچتا ہے نہ عمارت۔
یوں ہمارے ہیرو شہید ہو گئے، ان کی اہلیہ شہید ہوئیں اور ان کے معصوم بچے: لیان، منّة اللہ اور یمان بھی شہادت پا گئے۔
ان کا پاکیزہ جسم مکمل طور پر مٹ گیا، گویا دشمن ان کا نشان تک ختم کرنا چاہتا تھا۔
ان کے ساتھ ان کے خاندان “الکحلوت” کے 40 افراد بھی شہید ہوئے۔ کیونکہ پورا فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا تھا۔
وہ پیٹھ پھیر کر نہیں بلکہ سینہ تان کر شہید ہوئے۔ ان کی شہادت سے پہلے ایک وعدہ اور بشارت بھی تھی۔
یہ خواب انہوں نے اپنے داماد ڈاکٹر منذر العامودی کو سنایا تھا، جس میں انہیں رسول اللہ ﷺ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا، آپ فرما رہے تھے:
“تم آج شہید ہو جاؤ گے۔”
چنانچہ اس دن انہوں نے غسل کیا، خود کو سنوارا، جیسے کسی دلہن سے ملنے جا رہے ہوں۔
انہوں نے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد شہادت پائی، اپنے دین اور وطن کا دفاع اپنے خون سے کیا۔ پوری امت نے ان پر گریہ کیا، مساجد، محرابیں اور میدانِ جنگ ان کے غم میں ڈوب گئے۔
ہم یہ نہیں سمجھتے کہ شہداء مر جاتے ہیں، وہ تو رخصت ہو کر ہم پر گواہ بن جاتے ہیں۔
اللہ ہمارے ہیرو حذیفہ کی شہادت قبول فرمائے۔
(ضیاء چترالی)

1986 میں ایران کے گاؤں کوہ پایہ میں ایک لڑکی، ثریا منوچہری، کو زنا کا الزام لگا کر سنگسار کر دیا گیا۔بعد میں پتہ چلا کہ ...
25/12/2025

1986 میں ایران کے گاؤں کوہ پایہ میں ایک لڑکی، ثریا منوچہری، کو زنا کا الزام لگا کر سنگسار کر دیا گیا۔
بعد میں پتہ چلا کہ اس کا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا، لیکن ثریا نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ شوہر طلاق کے خرچ سے بچنے کے لیے اس پر جھوٹا الزام لگا کر لوگوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے میں کامیاب ہو گیا۔

اس واقعے کے 10 سال بعد، ایک فرانسیسی-ایرانی مصنف فریدون صاحب جم نے "رجم ثریا" کے نام سے ایک کتاب لکھی، جس میں اس دردناک کہانی کو بیان کیا گیا۔ اس کتاب پر ایک فلم بھی بنی، جو بہت دل دہلا دینے والی ہے۔ اس فلم میں دکھائے گئے تشدد کے مناظر شدید تر ہیں۔

خوشخبریپہلا  روزہ 18 فروری 2026 جمعرات کے دِن متوقع ہے ،یا اللّٰــــــه ہم سب کو یہ مبارک مہینہ  نصیب فرما آمیں
23/12/2025

خوشخبری
پہلا روزہ 18 فروری 2026 جمعرات کے دِن متوقع ہے ،
یا اللّٰــــــه ہم سب کو یہ مبارک مہینہ نصیب فرما آمیں

پاکستانی لڑکے نے یورپ میں گوری کے ساتھ شادی کرنے کے بعد گھر فون کیا، والد سے کہنے لگا ،بابا میں گوری لڑکی کے ساتھ شادی ک...
23/12/2025

پاکستانی لڑکے نے یورپ میں گوری کے ساتھ شادی کرنے کے بعد گھر فون کیا، والد سے کہنے لگا ،بابا میں گوری لڑکی کے ساتھ شادی کی ہے،
باپ کو غصہ آیا کہنے لگا کہ آپ نے کس طرح ایک کافر لڑکی کے ساتھ شادی کی
لڑکا پریشان ہوا اور کہنے لگا کہ انہوں نے اسلام قبول کیا ہے اور میں اگلے ہفتے پاکستان آ رہا ہوں آپ ناراض نا ہوں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
اگلے ہفتے میاں بیوی پاکستان آ گئے،
گوری نے جب دیکھا کہ لڑکے کا والد کافی بوڑھا اور کمزور ہے تو ان کا خصوصی خیال رکھنا شروع کیا، صاف ستھرے کپڑے، صبح ناشتے میں جوس شام پھر جوس شیمپو سے بال داڑھی کی صفائی سسر کا بہت خیال رکھا
چند دن بعد بیٹا والد کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ
بابا اس کافر سے کوئی شکایت تو نہیں
بابا کہنے لگا کہ بیٹا سچ پوچھیں تو اس گھر میں
آپ کی والدہ سے بڑھ کر دوسرا کافر کوئی نہیں
😉😃😝

16/12/2025

ُچھ_نہیں_ہوتا

🐟آپ کونسی سیٹ پسند کریں گے؟😉
16/12/2025

🐟آپ کونسی سیٹ پسند کریں گے؟😉

جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں محققین نے ایک گائے پر ایک تجربہ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ذبح کے دوران (ایرانی/اسلامی ط...
15/12/2025

جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں محققین نے ایک گائے پر ایک تجربہ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ذبح کے دوران (ایرانی/اسلامی طریقے کے مطابق) جانور کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے EEG (الیکٹرو اینسفالوگرافی) کے ذریعے گائے کے دماغی سگنلز کو مانیٹر کیا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ جانور کو درد محسوس ہوتا ہے یا نہیں، اور اگر ہوتا ہے تو کس حد تک۔

تجربے کے لیے گائے کو تیار کیا گیا اور پھر اسے ذبح کیا گیا۔

ذبح کے بعد پہلے تین سیکنڈ تک دماغی برقی سرگرمی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جس سے ظاہر ہوا کہ گائے کو اس دوران کوئی درد محسوس نہیں ہوا۔

اگلے تین سیکنڈ میں یہ دیکھا گیا کہ گائے بے ہوش ہو گئی اور شدید خون کے بہاؤ اور دماغ کو خون کی فراہمی بند ہونے کی وجہ سے گہری نیند (کوما جیسی حالت) میں چلی گئی۔

چھ سیکنڈ بعد EEG نے ظاہر کیا کہ دماغ کی برقی سرگرمی مکمل طور پر رک چکی تھی، یعنی گائے کی موت واقع ہو چکی تھی اور اسے کسی قسم کا درد محسوس نہیں ہوا۔

اب سوال یہ ہے کہ اس تجربے کا نتیجہ کیا نکلا؟

ہم سب ذبح کے وقت جانور کے خون کے بہنے کو دیکھتے ہیں اور اکثر یہ سوچتے ہیں کہ جانور کو تکلیف کیوں محسوس نہیں ہوتی، حالانکہ وہ تڑپتا ہوا نظر آتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ اسلامی طریقۂ ذبح میں سانس کی نالی، خوراک کی نالی اور خون کی بڑی رگیں کاٹی جاتی ہیں جبکہ ریڑھ کی ہڈی کو نہیں کاٹا جاتا۔

اس مرحلے پر دماغ کو خون اور آکسیجن کی فراہمی منقطع ہو جاتی ہے، جس کے باعث جانور چند ہی سیکنڈز میں بے ہوش ہو جاتا ہے۔

سبحان اللہ! جانور کا جسم درد محسوس کیے بغیر زندگی کی آخری حد تک قائم رہتا ہے۔ دماغ میں موجود پچوٹری گلینڈ ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے ایڈرینل گلینڈز کو پیغام بھیجتا ہے، جس کے نتیجے میں ایڈرینالین خارج ہوتی ہے۔ یہ ہارمون دماغ تک خون پہنچانے کی کوشش کرتا ہے، لیکن دماغ وہ پہلا عضو ہوتا ہے جسے خون کی فراہمی منقطع ہو جاتی ہے اور تمام غیر ارادی افعال رک جاتے ہیں۔

اس عمل کے نتیجے میں جسم کا تقریباً سارا خون خارج ہو جاتا ہے، جس سے جسم صاف ہو جاتا ہے۔ اگر یہ خون جسم میں رہ جائے تو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

یوں اسلامی طریقۂ ذبح تیز، زیادہ رحم دل اور کم تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔

جانے سے پہلے یہ کہنا نہ بھولیے:

"سبحان اللہ العظیم"

ہیٹی گرین ۔۔۔۔۔۔اسے تاریخ کی کنجوس ترین عورت کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔مرتے وقت، اس کی دولت کا تخمینہ 2.3 ارب ڈالرز، آج کے لگ بھگ...
06/12/2025

ہیٹی گرین ۔۔۔۔۔۔
اسے تاریخ کی کنجوس ترین عورت کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
مرتے وقت، اس کی دولت کا تخمینہ 2.3 ارب ڈالرز، آج کے لگ بھگ 638 ارب روپے لگایا گیا تھا۔
آج سے 190 برس پہلے 1835 کو امریکہ میں پیدا ہوئی، امیر تاجر کی اکلوتی بیٹی، اس کے باپ کے انتقال کے بعد، اسے وراثت میں ملنے والی دولت کا تخمینہ 7.5 ملین ڈالرز یا آج کے 2,100 ارب روپے لگایا گیا تھا۔
یہ 21 سال کی تھی،
"وال سٹریٹ سٹاک ایکسچینج" میں رقم لگانے نیویارک پہنچ گئی "وال سٹریٹ کی مکار چڑیل" مشہور ہوئی، ایک کروڑ پتی سے شادی کی،
اس کی کنجوسی کا عالم یہ تھا کہ انن دکانوں میں، جہاں جلد خراب ہونے والے دودھ، سبزی، پھل، کیک اور ٹوٹے بسکٹ انتہائی سستے دام ملتے، یہ خرید لیا کرتی. روز قصاب سے بحث کرتی، اپنے پالتو کتے کے لئیے ہڈیاں مفت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی 16 سال سے 81 سال کی عمر تک، اپنے انتقال کے روز تک، اس نے ایک ہی بنیان پہنی، جو اس نے خود سی تھی، پھر اسے تبدیل کیا نہ ہی کوئی دوسری خریدی۔
نیویارک کے ٹھنڈے ترین علاقے میں رہائش کے باوجود، اس نے کبھی گرم پانی استعمال نہیں کیا، ہمیشہ سیاہ رنگ کا لباس پہنتی، اس وقت تک پہنے رہتی، جب تک وہ بوسیدہ نہ ہو جاتا۔ بھوک لگنے پر 2 سینٹ کا بن پانی کے ساتھ کھا لیا کرتی.
ایک روز اس کے بیٹے کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی، یہ اس کے مفت علاج کی فکر میں رہی، علاج کے انتظار میں بیٹے کی ٹانگ میں شدید انفیکشن ہو گیا، وہ ٹانگ کاٹنا پڑ گئی.
( گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ)
اس کی موت اپنی خادمہ کے ساتھ جھگڑے کی وجہ بنی. ملازمہ کا اصرار تھا کہ اس کی تنخواہ انتہائی معمولی ہے، اس میں اضافہ کیا جاے، اس مطالبے پر یہ آپے سے باہر ہو گئی، شدید غصے کی حالت میں اس پر فالج کا حملہ ہو، یہ جابر نہ ہو سکی
🤗

سی سی ڈی کے ہاتھوں انجام کو پہنچنے والی پریم کہانی : عشق کا پاگل پن 7 زندگیوں کے چراغ گل کر گیا :کچھ ہفتے قبل جہلم کے ای...
05/12/2025

سی سی ڈی کے ہاتھوں انجام کو پہنچنے والی پریم کہانی : عشق کا پاگل پن 7 زندگیوں کے چراغ گل کر گیا :کچھ ہفتے قبل جہلم کے ایک گاؤں پرانا کوٹھا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ پورا علاقہ کانپ اٹھا : اس گاؤں کی ایک لڑکی کی دوستی فیس بک پر ایک قریبی گاؤں کو نوجوان سے ہوئی ، یہ دوستی چند دنوں میں اتنی شدت اختیار کر گئی کہ لڑکی گھنٹوں اس لڑکے کے ساتھ فون پر بات کرتی، حالات دیکھ کر لڑکی کی ماں اور پھر باپ اور بھائیوںنے اس کو ہر طریفے سے سمجھایا مگر اس لڑکی پر عشق کا بھوت سوار تھا ، چند ہفتے بعد لڑکی ایک رات گھر سے بھاگ گئی اور شہرجا کر اپنے محبوب کے ساتھ کورٹ میرج کر لی ، اس واقعہ کی اطلاع لڑکی کے گھر پہنچی تو انہوں نے چند روز بعد لڑکے کے گھر والوں کو پیشکش کی کہ لڑکی واپس ہمارے حوالے کرو ہم خود اسکی شادی تمہارے بیٹے کے ساتھ کرکے اسکو رخصت کریں گے ، چنانچہ والدین کی یقین دہانی پر لڑکا اس لڑکی کو گھر واپس چھوڑ گیا ، یہاں اسے دونوں خاندانوںکی بدقسمتی کا اغاز ہوتا ہے ، لڑکی کے گھر والے ماں باپ اور 2 بھائی اس وعدے سے مکر گئے جو اس لڑکے سے کیا گیا تھا جو عدالتی و قانونی طور پر انکی بیٹی کا شوہر تھا ، لڑکے نے اپنی بیوی کو حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر لڑکی کو شاید اپنے گھر میں قید کر دیا گیا تھا ۔ آخر ایک روز رات کے وقت وہ ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا ، لڑکا اپنے دو دوستوں کو لے کر لڑکی کے گھر پہنچا ، لڑکی سہولت کار تھی اپنے ہی بوڑھے والدین اور 2 جوان بھائیوں کو اس بدقسمت نے اپنے عاشق یا شوہر اور اسکے دوستوں کے ہاتھوں بے رحمی سے ق۔ت۔ل کروا دیا اور انکے ساتھ گھر سے فرار ہو گئی ، صبح ہوئی تو پورے گاؤں میں کہرام مچ گیا ۔ یہاں سے پولیس کا کردار شروع ہوئی ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کی گئی اور چند روز کے اندر انکا سراغ لگا لیا گیا اور پھر پتہ چلا اس لڑکی کا عاشق اور اسکے دوست سی سی ڈی کے ساتھ ایک مقابلے میں پار ہو چکے ہیں ، لڑکی یقینا! اب جیل میں زندگی کے دن کاٹے گی ۔یوں یہ عشق 7 زندگیاں ختم کرکے خود بھی انجام کو پہنچا ۔۔۔ افسوس صد افسوس : والدین سے تربیت میں ایسی کمی رہ جاتی ہے کہ اپنی ہی اولاد دشمن بن جاتی ہے اور اس پر جدید ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ، پتہ نہیں موبائل فون ہر گھر کے ہر شخص کی ضرورت کیوں بن گیا ہے ؟؟ ذرا سوچیں اور اس حوالے سے اپنی رائے ضرور کمنٹس میں دیں

باپ حوالات میں ، بیٹی بے بسی کیساتھ سلاخوں سے لپٹی کھڑی ہے  جُرم ؟ موٹرسائیکل پر اسکول سے واپس لاتے وقت قانون کی ایک لکی...
05/12/2025

باپ حوالات میں ، بیٹی بے بسی کیساتھ سلاخوں سے لپٹی کھڑی ہے
جُرم ؟
موٹرسائیکل پر اسکول سے واپس لاتے وقت قانون کی ایک لکیر پار کر دی تھی۔
جرم بڑا نہ تھا، سزا دل توڑ دینے والی تھی۔
باپ کمزور تھا، اس لیے ٹریفک قانون کی معمولی خلاف ورزی پر حوالات میں ڈال دیا گیا...
اگر وہ طاقتور ہوتا تو شاید قانون بھی راستہ بدل لیتا،
نہ بیٹی سلاخوں سے لپٹ کر روتی، نہ باپ کی بے بسی تماشہ بنتی۔ 😢😣🥺🤫

Address

7R9C+RM, Walyal Ahd Dist. 24576
Makkah
24211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qa auto mechanic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qa auto mechanic:

Share