ReHan

ReHan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ReHan, Auto Detailing Service, Wah.

16/05/2024


مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی ان میں 70 صحابہ کرام ایسے بھی تھے جو حافظ قرآن تھے.
اور اس جنگ میں 27000 کفار وصل جہنم ہوئے .
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔

13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔
انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"

چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔
عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوںبمیں آخری خطبہ دیا:

والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

13/05/2024

سب_سے_معذرت🙏
کہاجاتا ہے کہ زمانہ قدیم میں کسی رنڈی کا رقص(مجرا) دیکھنے کے لیے مخصوص جگہ یعنی کوٹھے کا رخ کیا جاتا تھا۔ تو وہ رنڈی اہل تماشہ کو اپنی دلکش اداؤں اور جسم کو برہنہ حالت میں پیش کر کے داد وصول کرتی تھی۔ اگر اس رنڈی یعنی طوائف سے پوچھا جاتا کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہے تو سو میں سے 99.99 فیصد یہ جواب ہوتا کہ مجبوری ہے میں مجبور ہوں شوق سے نہیں کرتی۔ وہ مجبوری اگر معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی تو ہر کسی کی ایک اپنی دل سوز کہانی ہوتی، کسی کے سر پہ سایہ نا رہا تو کسی کو شوہر غیرت والا نا ملا تو کسی کے سر پر ماں باب کا سایہ نہ رہا۔ یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہ کہ ان طوائفوں کی مجبوریاں کسی نہ کسی طرح سمجھ میں آتیں تھیں مگر آج کی طوائف کو کیا ہو گیا ہے ؟ میں بات کر رہا ہوں ٹک ٹاک والے رنڈی خانے کی جی ہاں بہت سارے لوگوں کو میری باتیں نا گوار گزریں گی مگر وہ باتیں کرنی بھی ہیں۔ دیکھتا ہوں کہ انتہائی مختصر لباس میں ملبوس یہ بنت حوا اور نام کی مسلمان دوشیزہ اہل زمانہ کو اپنی دلکش اداؤں، ٹائیٹ جینز، چستی پاجامے پہن کر پچھواڑے نکال کر اور اوپر اگر بس چلے تو شرٹ بھی اتار دیں۔ ٹھمک ٹھمک کر اہل زمانہ کے سامنے خود کو پیش کرتی ہے اور داد کی منتظر ہوتی ہے۔ کیا یہ سب ان کوٹھوں کی پیداوار ہیں ؟ کیا ان کے سر پہ بھی کسی کا سایہ نہیں؟
اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔ شکریہ۔۔۔🤔😭

سمجھ نہیں آتا ان بھائی ان کے والدین اور ان کے شوہر بیغرت ہیں یا ان کو نہیں پتا اسلام کیا کہتا ہے
یہ پوسٹ دل آزاری کے لیا نہیں ہے 🙏🙏

04/05/2024

* پھٹکری سے ﺁﺳﺎﻥ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﻋﻼﺝ"

*1۔ ﺩﺍﺩ ﺍﻭﺭﭼﻨﺒﻞ
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﯾﺎ ﺳﺮﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺮﮐﮧ ﺟﻠﺪ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼﮐﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﮨﺮﺍ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔

*2۔ ﺧﺎﺭﺵ
ﺧﺎﺭﺵ ﺩﻭ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﺻﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﺟﻼﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﺑﻨﺎﮐﺮ ﺍﺳﻤﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﮦ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﻣﻼﮐﺮ ﻣﺴﺎﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﺍﻡ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

*3۔ ﺑﯿﮉ ﺳﻮر
ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﻟﯿﭩﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺍﻧﮉﮮ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻟﯿﭗ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

*4۔ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ :
ﭘﯿﭧ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﮐﮭﺎﮐﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺩﮨﯽ ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ۔
ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺭﺍً ﺁﺭﺍﻡ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

*5۔ ﺩﺍﻧﺖ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ
ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺍﻓﺎﺩﯾﺖ ﮨﮯ۔
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﺟﻼﮐﺮ ﺟﺐ ﻭﮦ ﭘﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﭘﺎﺅﮈﺭ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ۔
ﺭﯾﭩﮭﮯ ﮐﯽ ﮔﮭﭩﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﺍﮐﮫ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﯽ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻢ ﻭﺯﻥ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

*6۔ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﮑﺮ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﮨﻢ ﻭﺯﻥ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﺍﻡ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔

*7۔ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﮧ
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﭼﻤﭽﻢ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺭﺍﻡ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔

*8۔ ﻧﺎﮎ ﮐﯽ ﺑﻮ
ﺍﮔﺮ ﻧﺎﮎ ﺳﮯ ﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﺤﻠﻮﻝ ﺳﮯ ﻧﺎﮎ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﻧﺎﮎ ﺳﮯ ﺑﻮ ﺁﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔

*9۔ ﮐﯿﻞ ﻣﮩﺎﺳﮯ
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﮐﭙﮍﮮ ﺳﮯ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﭘﯿﺴﭧ ﺑﻨﺎﮐﺮ ﺻﺮﻑ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﮐﺮ ﺑﯿﺲ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

*10۔ ﺧﺸﮑﯽ
ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﻧﻤﮏ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﺳﺮ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﺸﮑﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔

*11۔ ﺟﻮﺅﮞ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ
ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺋﯿﮟ ﻣﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺑﮍﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﮔﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﺣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺩﮬﻮﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺋﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔

*12۔ ﭘﮭﭩﯽ ﺍﯾﮍﯾﺎﮞ
ﭘﮭﭩﮑﺮﯼ ﺟﻼﮐﺮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﻧﺎﺭﯾﻞ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﮐﺮ ﺍﯾﮍیوﮞ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ پھﭩﮭﯽ ﺍﯾﮍﯾﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔

🔹اکسیر پیچس جادو اثر
دست پیچس ہمہ قسم حتی کہ حاملہ عورتوں کی بھی جلد دور ہو جاتی ہے,
پھٹکڑی 10 تولہ, افیون خالص 1 تولہ, دونوں کو باریک پیس کر ملا لیں اور مٹی کے دو سکوروں کے درمیان رکھ کر مٹی سے مضبوط بند و خشک کرکے 5 سیر اوپلوں کی آگ دیں, سرد ہونے پر نکال لیں, سفید رنگ سفوف برآمد ہوگا,
خوراک 1 رتی گلقند وغیرہ میں یا پانی کے ہمراہ دیں,

🔸دانت درد منجن
پھٹکڑی کوڈی بھر لے کر لوہے کے توا پر رکھ کر آگ چولہے پر رکھیں, جب پھٹکڑی پانی کی طرح ہو تو 1 رتی افیون ڈال دیں, جب پک جاے خشک ہو جاے تو سرد کر کے پیس لین, اس دوا کو بطور منجن استعمال کریں, داڑھ اور دانت درد کیلیے فوری اثر دکھانے والا,

♦️موسمی بخار:
شب یمانی 5 تولہ۔قلمی شورہ 2 تولہ۔گیرو 1 تولہ
شب یمانی اور شورہ کڑاہی میں ڈال کر خوب ہلائیں کہ بریاں ہو جائے پھر گیرو ملا کر سفوف بنا لیں
4۔2 رتی شربت بنفشہ اور عرق گاوزبان کے ساتھ
ہر قسم کے موسمی بخاروں کے لیے

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ReHan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share