12/07/2025
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
ٹیکسلا میں اکرام سٹیل کے مالک اور محسن فیاض ربی موٹرز والے کے سسر حاجی اکرام رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے الآن والے قبرستان ٹیکسلا میں ادا کی جائے گی
ان للہ وانا الیہ الرجعو ن