08/03/2026
ماشاءاللہ، ایک نایاب اور خوبصورت گاڑی فروخت کے لیے
Toyota Corolla GLi 2014
رنگ: خوبصورت بلیک
یہ گاڑی ان لوگوں کے لیے ہے جو اصل اور صاف گاڑی کی قدر جانتے ہیں۔
اہم خصوصیات:
• بمپر ٹو بمپر مکمل جینون
• ٹوکن اپ ٹو ڈیٹ
• نہایت احتیاط سے چلائی اور سنبھال کر رکھی گئی
• اسپیئر وہیل تقریباً استعمال نہیں ہوئی
• گاڑی کی کنڈیشن بہت شاندار
• انجن 100٪
• سسپنشن 100٪
• ٹائر تقریباً نئے
• خوبصورت ایلائے رِمز
قیمت358000 lac صرف
یہ واقعی ایک اینٹیک ماسٹر پیس ہے جو دیکھتے ہی پسند آ جائے۔
بس آئیں، گاڑی دیکھیں اور خرید کر آرام سے چلائیں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ �