Al Hasnain traders

Al Hasnain traders motorcycle sales and purchase second hand and new net and instalment

یکم ستمبر سے کمیٹی شروع ہے شامل ہونے والے احباب جلدی کریں..
02/09/2021

یکم ستمبر سے کمیٹی شروع ہے شامل ہونے والے احباب جلدی کریں..

18/07/2021

17/07/2021

#نیب

.....عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں ...
11/07/2021

.....عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!

نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانے اور نئے ہوں ان کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچئے....

اس پوسٹ کو اگے ضرور شئیر کریں تاکہ لوگوں کو اس بارے میں پتہ چل سکیں اور اس گناہ عظیم سے وہ بچ سکیں.....

Address

Tulamba Town

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hasnain traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share