11/12/2023
🤔موٹروے پولیس کی طرف سے 𝐏𝐒𝐕 ڈرائیوروں کیلئے نیا پیغام ۔😱😱😱😱😱😱😱😱
یکم جنوری 2024 سے اوور سپیڈ کا چالان 750 کی بجائے 10000 ہوگا ۔😱😱😱😱😱😱
ڈرائیور حضرات باخبر ہو پھر نا کہنا کہ ہمیں پتا نہیں تھا۔😭😭😭😭😭😭😭😭😍😭