07/08/2026
🎉 مبارک ہو! 🎉
یوسف آٹوز کی جانب سے جناب امجد صاحب اور ان کے ہونہار بیٹے کو دلی مبارکباد! 🌹
الحمدللہ، امجد صاحب کے صاحبزادے نے بڈیانہ میں میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین اور علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
اس شاندار کامیابی پر امجد صاحب نے اپنے بیٹے کو United Bullet Pro Max بطور تحفہ پیش کی، جو محنت اور کامیابی کی بہترین قدر دانی ہے۔ 🛵🎁
اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
یوسف آٹوز — آپ کی خوشیوں میں ہمیشہ شریک۔ ❤️