Kashif Ghouri

Kashif Ghouri عوامی مسائل اور بنیادی حقوق کے لیے بے لوث پُر عزم جدوجہد،

10/08/2026

اقدامات وہ جو حادثہ ہونے سے پہلے کیے جائیں۔
حادثہ روکنے کے لیے بروقت اٹھایا گیا قدم، کئی قیمتی جانیں بچا سکتا ہے۔
Nankana Sahib Police Traffic Police Nankana Sahib

10/08/2026
شاہ کوٹ لاہور - فیصل آباد روڈ کلو میٹر 800+85 ٹرک خراب ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور ٹیک لائن بھی بند ہے احتی...
10/08/2026

شاہ کوٹ لاہور - فیصل آباد روڈ کلو میٹر 800+85 ٹرک خراب ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور ٹیک لائن بھی بند ہے احتیاط کریں،

Traffic Police Nankana Sahib SSP PHP Lahore Region

10/08/2026

روزانہ جلد بازی کی وجہ سے ہونے والے حادثات ۔

میرے شاہ کوٹ کی گلیاں چمک رہی ہیں۔
10/08/2026

میرے شاہ کوٹ کی گلیاں چمک رہی ہیں۔

💔
10/08/2026

💔

09/08/2026

جس دن پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیورز قانون کی پابندی، ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ گاڑیاں چلانا شروع کر دیں گے، اُس دن سڑکوں پر حادثات میں واضح کمی آئے گی۔

مسافروں کی جانیں کسی جلد بازی، اوورٹیکنگ یا قانون شکنی سے زیادہ قیمتی ہیں۔
National Highways & Motorway Police-NHMP

پہاڑوں کی خاموشی، درختوں کی ٹھنڈی چھاؤں اور جھیل کا سکون… قدرت کے قریب گزرا ہر لمحہ یادگار بن جاتا ہے۔
09/08/2026

پہاڑوں کی خاموشی، درختوں کی ٹھنڈی چھاؤں اور جھیل کا سکون… قدرت کے قریب گزرا ہر لمحہ یادگار بن جاتا ہے۔

09/08/2026

موٹروے پر ویڈیو کے لیے خطرناک اسٹنٹ!

چند لائکس اور ویوز کے لیے موٹروے پر چارپائی رکھنا انتہائی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ یہاں گاڑیاں تیز رفتاری سے آتی ہیں، ایک لمحے کی غفلت بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

موٹروے اسٹنٹ کی جگہ نہیں، اپنی اور دوسروں کی زندگی کا خیال کریں۔

Address

Shahkot
39630

Telephone

+923008882600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Ghouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Ghouri:

Shortcuts

Share