02/02/2026
جب تم پریشان اور نا امید محسوس کرو تو سوره
سوره الضحی پڑھا کرو کیونکہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر چھ ماہ تک کوئی وحی نازل انہ ہوئی,
نہ جبرائیل آئے, نہ ان کو خواب میں الہام ہوا تو'
وہ پریشان ہو گئے تھے، وہ پریشان رہنے لگے تو الله تعالى سورة الضحی وحی فرمائی جس کی
تفسیر آتی ہے
اگر تم پریشان ہو تو رات کو جلدی سو اور جلدی
اٹھو اور خوبصورت صبح کو دیکھو!!
تاکہ تمہیں پتا چلے کہ صرف بلکہ رات نہیں ہے
بلکہ اس کے بعد روشن صبح ہے!!
پھر فرمایا اے محمد! تمہارا رب نہ تو تم سے ناراض
ہے اور نہ ہی وہ تمہیں بھول گیا ہے!!
اس سے بہتر بھی کوئی تسلی ہو گی؟
تو بس جب تم ڈپریس ہو تو سورہ الضحی پڑھ لیا
کرو!!
Recite Surah Fateh 🤲
Please
Prayer For Muhammad Aslam Faridi
(مرحوم)
اللہ جنت میں داخل کریں
💔2 Feb 2025