28/03/2023
السلام علیکم
جو ممبرز گاڑی یا بائیک کی ڈیمانڈ کرتے ہیں ان سے ریکوئسٹ ہے کہ جو گاڑی یا بائیک گروپ میں شئیر کی جائیں آن میں سے سلیکٹ کیا کریں۔ کیونکہ این سی پی ڈیلنگ اتنی آسان نہیں۔
جن لوگوں کو این سی پی خرید وفروخت کا علم نہیں وہ پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات لیں۔ بے کار قیمت کی بحث ، ڈبلنگ پہ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
ہر گاڑی/بائیک تصاویر بمع تفصیل اور قیمت پوسٹ کی جاتی ہے۔ ان باکس میں الگ سے قیمت اور تفصیل کی بحث نہ کریں
کوئی کیش آن ڈلیوری نہیں ملتی۔ این سی پی تو این سی پی آپ کلیئر گاڑی اگر کسی شوروم پہ پسند کرکے آئے ہیں تو ان سے بولیں کہ وہ آپکے گھر بھیج دیں پھر پیسے دیں گے کیا کلیئر گاڑی کے لیے ممکن ہے؟؟
تو این سی پی کے کیونکر ممکن ہوگا۔
اگر گاڑی پنجاب میں موجود ہے تو ساری پیمنٹ موقع پہ کرنا ہوگی۔ لیکن پہلے صرف دیکھنا پھر آ کے لینے کا سوچنا ایسا کچھ نہیں ۔ این سی پی تصاویر اور ویڈیو پر ہی پسند کی جاتی ہے۔ اگر گاڑی دیکھنے/لینے جانا ہے تو پیمنٹ ساتھ لے کے جانی ہوگی۔ اور اگر اپنے شہر منگوانی ہے تو پہلے آدھی قیمت جمع کرانا ہوگی۔ ڈلیوری چارج قیمت سے الگ ہوں گے۔
اگر کوئٹہ سے منگوانی ہے تو بھی آدھی قیمت جمع کرانا ہوگی۔ جو رقم آپ ایڈوانس دیں گے اس کا آپ کو گارنٹی چیک دیا جائے گا۔ باقی رقم آپ ڈلیوری کے وقت ادا کرکے گاڑی/بائیک وصول کر لیں گے۔ ڈلیوری چارج قیمت سے الگ ہوں گے ۔
شکریہ۔