Perfect Driving Center

Perfect Driving Center The perfect institute to learn driving

03/02/2026

اسٹوڈنٹس پرفیکٹ ڈرائیونگ سنٹر

03/02/2026

والدین اور بچوں سے گزارش ھے کہ
آپ کی زندگی زیادہ اھم ھے
بسنت کی کوئی اہمیت نہیں
جب بھی گھر سے باہر نکلیں
گردن کےگرد مفلر ضرور لپیٹیں
اپنی بائیک پرسیفٹی راڈلگوائیں
بائیک کی سپیڈ ھمیشہ کم رکھیں
بچوں کو غیر ضروری کام سے بائیک دے کر باہر نہ بھیجیں.شکریہ

25/01/2026

Perfect driving centr renala khurd 03007959322

Today  lecture about traffic rolls perfect driving centr renala khurd 03007959322
25/01/2026

Today lecture about traffic rolls perfect driving centr renala khurd 03007959322

Perfect driving centr renala khurd
25/01/2026

Perfect driving centr renala khurd

12/08/2024

پرفیکٹ ڈراٸیونگ سنٹر رینالہ خورد.
دبٸ اور پاکستان سے ماہر تربیت یافتہ سٹاف

* بارہ دن پریکٹس
تمام پریکٹس جی ٹی روڈ ۔ صدر بازار ۔ ہاٸی وے اور رش والی جگہوں پر

* چھ لیکچرز۔
لیکچرز میں
* گاڑی کی انفارمیشن ۔
کتنے نظام مل کر گاڈی چلاتے ہیں پارٹس کے نام اور ان کے کام ۔
* ٹاٸر کی عمر چیک کرنا
ٹاٸر کب بنا کیسے پتہ چلتا ہے کتنے سال چلایا جا سکتا ہے کتنے کلومیٹر چلایا جا سکتا ہے کتنا گیھسا ہوا استمال کیا جاسکتا ہے۔
* روڑ میں ساٸن بورڈز کتنی قسم کے اور کیوں لگے ہوتے ہیں ۔
* روڈ میں لاٸنیں کتنی قسم کی ہوتی ہیں اور کیوں ہوتی ہیں ۔
* ٹریفک قوانین کے لیکچرز
* احتیاطی تدابیر کے لیکچرز
* حفاظتی تدابیر کے لیکچرز
* طبی امدار کے لیکچرز
* بارش ۔ دھند۔ پہاڑی علاقوں کے مساٸل اور طریقہ کار ۔
ڈراٸیونگ کے ساتھ جڑی ہر چیز پر بات انٹرنیشنل قوانین کے مطابق ۔
میاں محمد وسیم ۔
03007959322

30/08/2023

Address

Anwar Shaheed Colony
Renala
56130

Telephone

03217500875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfect Driving Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category