27/05/2026
السلام علیکم
آپ کو اور آپ کی فیملی کوحج اور عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے،
اور یہ بابرکت دن آپ کے لیے رحمت، برکت اور خوشحالی لے کر آے آمین