Ittehad Traders Morgah

Ittehad Traders Morgah Deals in all brands new bikes of 70cc 100 cc 125 cc & 150 cc. 2nd hands motorcycles sales/ purchase

22/08/2025
Mehmmod Afzal Raja
27/07/2025

Mehmmod Afzal Raja

محترم صارفین السلام و علیکم،گریفین/ لیتھیئم بیٹریز !  جو آپ کے اپنے الیکٹرک سکوٹر میں بہترین کارگردگی کے لیے لگائی گئی ہ...
15/07/2025

محترم صارفین السلام و علیکم،

گریفین/ لیتھیئم بیٹریز ! جو آپ کے اپنے الیکٹرک سکوٹر میں بہترین کارگردگی کے لیے لگائی گئی ہے اور یہ بہترین صلاحیت کے ساتھ لمبے عرصے تک چارج محفوظ رکھتی ہے -
*یہ نہ ہی پھٹتی ہے نہ ہی لیک ہو کر آگ پکڑتی ہے اور نہ ہی کسی اور حادثے کی صورت میں آگ پکڑتی ہے*

لیکن کسی بھی بیٹری کی ہیلتھ اچھی رکھنے کے لیئے 7 دن میں ایک مرتبہ ضرور تھوڑی سی ڈسچارج اور چارج کریں چاہے سکوٹر استعمال ہو یا نہ ہو۔۔۔
شروع شروع میں آپکا سکوٹر چارجر ہونے میں 10 گھنٹے تک بھی لے سکتا ہے اور رینج كم دے گا لیکن 10-15 بار چارج ڈسچارج کے بعد اسکی چارجنگ رپورٹ اچھی ھو کر 6 گھنٹے تک آ جائیگی اور کارگردگی بڑھ جائیگی

اپنی الیکٹرک سکوٹر کا ہر ماہ یا 1000 کلو میٹر بعد لازمی سروس چیک اپ کروائیں . کار کے ٹائر کی طرح بیٹریز کی پوزیشن بھی چینج کروائیں اور وہ ہر 1000 کلو میٹرز چلنے پر ۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی الیکٹرک بائیک آپ کو بہترین مائلج دے ۔تو ہر 1000 کلومیٹر کے بعد بیڑی کے ٹرمینلز کی فیٹنگ لازمی چیک کر وایئں اگر وہ ڈھیلے ہوئے تب بھی بیڑی پر برا اثر پڑے گا اور کرنٹ پورا نہیں ملے گا۔ ایک چارج سے دوسرے چارج تک بیٹریاں لازمی 75٪ ڈسچارج ہوں جب بیٹریاں 25٪ باقی رہ جایئں تب ان کو چارج پر لگائیں ۔ سفر سے فوری واپسی پر اپنی بائیک چارج پر مت لگائیں ۔ بیٹریز کے ٹمپریچر کو تھوڑا کم ہونے دیں اس کے بعد چارجنگ پر لگائیں ۔
اگر آپ ان ہدایات پر عمل کریں گے تو آپ کی بیٹریز کی لائف بڑھ جائے گی اور آپ
کو بہترین مائلج بھی ملے گی
انشاء اللہ

Weldone team, stay blessed
13/04/2025

Weldone team, stay blessed

الحمدللہ علی کل حال
13/04/2025

الحمدللہ علی کل حال

ماشاء اللہ الحمدللہ سیل آوٹ ,Zhong FA G11000 watt محترم کسٹمر توصیف بابر آپ کے آعتماد  کا شکریہ
06/04/2025

ماشاء اللہ الحمدللہ سیل آوٹ ,Zhong FA G1
1000 watt
محترم کسٹمر توصیف بابر آپ کے آعتماد کا شکریہ

04/04/2025

ڈرائیور حضرات ہوشیار
راولپنڈی میں یکم اپریل سے سیف سٹی کیمرہ پروجیکٹ ایکٹیو کر دیا گیا ہے۔ جس سے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ ای چالان ہونا بھی شروع ہو چکے ہیں۔
زرا سی بے احتیاطی آپ کو بھاری جرمانہ کرا سکتی ہے۔
بڑے روڈز پر یکم دم لائن چینج کرنے پر جرمانہ 2000
گاڑی کا موٹر سائکل زگ زیگ چلانے پر 5000
سیٹ بیلٹ نا پہننے پر 2000
اوور سپیڈنگ پر 2000
ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000
زیبرا کراسنگ پر گاڑی یا موٹر سائکل کھڑا کرنے پر 1000
پیلی لائٹ ہونے پر گاڑی چلانے پر 1000
بغیر لائسنس 2000
ایچ آئی ڈی لائیٹ پر 10000
رانگ پارکنگ پر 5000
تک جرمانے ہو سکتے ہیں
یاد رہے آن لائن چالان کا کوئی میسج نہیں آئے گا۔ یہ تب آپ لوگوں کو پتہ چلے گا جب آپ کو کوئی اہلکار روک کہ ایپ پر نمبر مارے گا اور آپ کے ذمہ دس بارہ چالان واجب الادا ہوں گے
اور تب آپ کو کہا جاۓ گا 50000\ 40000 جرمانہ جمع کرا کر گاڑی تھانے سے لے جائیے

29/03/2025
United Motorcycles ❤️
21/03/2025

United Motorcycles ❤️

Address

Ittehad Traders Morgah
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:45 - 22:00
Tuesday 09:45 - 22:00
Wednesday 09:45 - 22:00
Thursday 09:50 - 22:00
Friday 09:45 - 12:30
15:00 - 22:00
Saturday 09:45 - 22:00
Sunday 09:45 - 22:00

Telephone

+92515486616

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Traders Morgah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ittehad Traders Morgah:

Share