Capital Autos

Capital Autos Suppliers of quality motorcycle parts in the region.

یا اللہ ہمیں اپنے احکامات اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث و سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
06/09/2025

یا اللہ ہمیں اپنے احکامات اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث و سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
13/08/2025

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

Ramadan Kareem
01/03/2025

Ramadan Kareem

13/01/2025
HAPPY NEW YEAR
31/12/2024

HAPPY NEW YEAR

19/08/2024

جب میں نیا نیا مسقط عمان آیا تو بالکل دل نہیں لگ رہا تھا روزانہ گھر کال کر کے بہانے بناتا کہ کام مشکل ہے ۔ ڈیوٹی بہت ہے ۔ کفیل تنگ کرتا ہے ۔ کھانا اچھا نہیں ملتا وغیرہ وغیرہ
کہ کسی بھی طرح گھر والے مجھے پاکستان بلا لیں ، پر گھر والے کسی بھی بات میں نہیں آ رہے تھے انہی دنوں میں میرے روم کا ایک لڑکا پاکستان چھٹی جا رہا تھا اس نے پوچھا اگر پاکستان کچھ بھیجنا ہے تو لے لینا میں لیتا جاؤں گا
جس دن اس نے جانا تھا میں نے ایک خبز کا پیکٹ لیا اور اس کو دے دیا
( خبز ۔ مطلب یہ روٹی ہی ہوتی ہے جو پلانٹ میں تیار کی جاتی ہے جو عمان میں ہر بقالہ (کریانے) کی دوکان سے مل جاتی ہے پر پاکستان سے نئے جانے والے کے لیے کھانی مشکل ہوتی کیونکہ اس کا ذائقہ ہمارے ہاں جو روٹی بنتی اس سے کافی مختلف ہوتا ہے )
میں نے اس ارادے سے خبز گھر بھیجا کے ان کو احساس ہو میں کیا کھا رہا ہوں ادھر کتنی مشکل ہے ۔ پر اس لڑکے کے پاکستان پہنچنے کے دو دن بعد میری والدہ کا میسج آئا جسے سن کر میں سمجھو تقریبا کومہ میں ہی چلا گیا جسم سن ہو گیا گلا خشک ہو گیا آنکھیں نم ہو گئیں ۔
میسج یہ تھا کہ پتر جو تم نے تبرک بھیجا تھا وہ رشتہ داروں آور گاؤں والوں کے لیے پورا نہیں ہوا اگر کوئی اور بندہ آرہا ہو تو اور بھیج دینا (پتر توں جیڑا تبرک بھیجیا سی او سارے راشتے داراں نوں پورا نئی آیا کسے آؤندے جاندے دے ہاتھ ہور بھیج دویں)

Copied

یپیٹل آٹوز کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک
13/08/2024

یپیٹل آٹوز کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشنِ آزادی مبارک

ہمارے تمام عزیز و اقارب کو عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ پاک ماہ رمضان کی برکت سے ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین
10/04/2024

ہمارے تمام عزیز و اقارب کو عید کی خوشیاں مبارک۔ اللہ پاک ماہ رمضان کی برکت سے ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین

پاکستان زندہ باد
22/03/2024

پاکستان زندہ باد

Address

H-137, Near Children Park, Committee Chowk, Murree Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share