Fayyaz sarwar

29/04/2026
27/04/2026
10/04/2026

جناب ڈپٹی کمشنر و ایس پی صاحب نیلم کے احکامات کی روشنی میں سب ڈویژن شاردہ ضلع نیلم ویلی میں پولیس اور انتظامیہ کا جنرل ھولڈاپ دوران ھولڈ اپ اسسٹنٹ کمشنر شاردہ ،ڈی ایس پی شاردہ ایس ایچ او شاردہ و دیگر انتطامیہ و پولیس سٹاف نے حصہ لیا اور زائد کرایہ ،بدوں کاغذات ولائسنس ھلیمٹ کا استعمال نہ کرنے پر گاڑیاں و موٹر سائیکل ضبط کرنے کے علاؤہ موقعہ پر جرمانے بھی کئے گئے اور زائد کرایہ واپس بھی کروایا گیا مسافروں ،عوامی و سماجی حلقوں نے اس کاروائی پہ اطمینان کا اظہار کیا ہے

Address

Rawalakot Pooch Ajk
Rawala Kot

Telephone

+923454455101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayyaz sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fayyaz sarwar:

Share

Category