Yadea Shalimar RYK

Yadea Shalimar RYK Yadea Shalimar RYK is a authorised dealership of Yadea Pakistan, the unmatched global leader in electric two-wheeled vehicles. No.1 sales brand.

24/05/2026

Yadea bikes are being spotted on the roads with their stylish look and smooth electric ride. More people are moving towards smart and eco friendly travel, and YADEA is becoming a popular choice for daily riding.

With modern technology and a comfortable drive, the YADEA continues to grow across Pakistan.

Yadea T5L 🔥 بیک ٹو بیک سیلز کے ساتھ اس وقت مارکیٹ کا ٹاپ ماڈل!الحمدللہ، کسٹمرز کا اعتماد Yadea T5L پر دن بدن بڑھ رہا ہے ...
24/05/2026

Yadea T5L 🔥 بیک ٹو بیک سیلز کے ساتھ اس وقت مارکیٹ کا ٹاپ ماڈل!

الحمدللہ، کسٹمرز کا اعتماد Yadea T5L پر دن بدن بڑھ رہا ہے 💯
یہ پریمیم برینڈ دنیا کے 105+ ممالک میں اپنی پہچان رکھتا ہے 🌍

🔋 پاورفل پرفارمنس:
✔️ 1500W ویری ایبل موٹر (2400W پیک پاور)
✔️ رینج: 90-100 کلومیٹر فی چارج
✔️ بیٹری وارنٹی: 3 سال / 50,000 کلومیٹر

⛽ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے بچیں اور اسمارٹ رائیڈ اپنائیں!

لوگ خرید رہے ہیں — آپ بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں 💥

📍 وزٹ کریں: شالیمار موٹرز، Yadea شوروم، رحیم یار خان

️یاڈیا M3H الیکٹرک بائیک، لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ، کامیابی سے PAVE اسکیم کے تحت ڈیلیور کر دی گئی۔کسٹمر نے پرائم...
22/05/2026


یاڈیا M3H الیکٹرک بائیک، لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ، کامیابی سے PAVE اسکیم کے تحت ڈیلیور کر دی گئی۔

کسٹمر نے پرائم منسٹر PAVE اسکیم میں اپلائی کیا تھا اور الحمدللہ ان کا نام منتخب ہوا، جس کے بعد یہ خوبصورت اور جدید الیکٹرک بائیک ان کے حوالے کر دی گئی۔

⚡ 1200 واٹ پاورفل موٹر
🔋 ایک چارج پر 70 سے 80 کلومیٹر رینج
🚀 ٹاپ اسپیڈ تقریباً 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
🛡️ لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری
✅ بیٹری وارنٹی 3 سال یا 50,000 کلومیٹر

یاریا ایک ایسا برینڈ ہے جو اپنی بہترین کوالٹی، پرفارمنس اور جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے تیزی سے لوگوں کا اعتماد حاصل کر رہا ہے۔

اگر آپ بھی اسکیم کے تحت یا اسکیم کے علاوہ الیکٹرک بائیک حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یاڈیا / شالیمار موٹرز رحیم یار خان وزٹ کریں یا رابطہ کریں۔

📞 0300-5345475

16/05/2026

السلام علیکم ✨

یاڈیا رحیم یار خان بیلجیم چوک سے شفٹ ہو کر اب اباسیئہ روڈ نزد فیضان مدینہ مرکز شفٹ ہو رہا ہے۔
انشاءاللہ نئی لوکیشن کی اوپننگ 5 جون کو ہوگی، جبکہ شفٹنگ کا عمل بھی اسی تاریخ تک مکمل ہو جائے گا۔

فی الحال یاڈیا کے تمام پروڈکٹس شالیمار موٹرز رحیم یار خان، شہبازپور روڈ پر دستیاب ہیں۔
اگر آپ کوئی پروڈکٹ لینا چاہتے ہیں تو ہمارے وہی پرانے نمبرز ایکٹو ہیں، انہی پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

نوٹ: بیلجیم چوک والا شو روم پر بند کر دیا گیا ہے۔
شکریہ

Yadea Velax
16/05/2026

Yadea Velax

Yadea Shalimar Motors Rahim yar khan
14/05/2026

Yadea Shalimar Motors Rahim yar khan

Yadea T5L 🔥 بیک ٹو بیک سیلز کے ساتھ اس وقت مارکیٹ کا ٹاپ ماڈل!الحمدللہ، کسٹمرز کا اعتماد Yadea T5L پر دن بدن بڑھ رہا ہے ...
13/05/2026

Yadea T5L 🔥 بیک ٹو بیک سیلز کے ساتھ اس وقت مارکیٹ کا ٹاپ ماڈل!

الحمدللہ، کسٹمرز کا اعتماد Yadea T5L پر دن بدن بڑھ رہا ہے 💯
یہ پریمیم برینڈ دنیا کے 105+ ممالک میں اپنی پہچان رکھتا ہے 🌍

🔋 پاورفل پرفارمنس:
✔️ 1500W ویری ایبل موٹر (2400W پیک پاور)
✔️ رینج: 90-100 کلومیٹر فی چارج
✔️ بیٹری وارنٹی: 3 سال / 50,000 کلومیٹر

⛽ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے بچیں اور اسمارٹ رائیڈ اپنائیں!

لوگ دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں — آپ بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں 💥

📍 وزٹ کریں: شالیمار موٹرز، Yadea شوروم، رحیم یار خان
03005345475

�ایک اور خوش کسٹمر نے YADEA Velax کو پسند کیا اور آج اپنی پسندیدہ اسپورٹی اسکوٹر لے گئے ⚡⚙ Motor: 3200 Watt🔋 Range: 100+...
12/05/2026



ایک اور خوش کسٹمر نے YADEA Velax کو پسند کیا اور آج اپنی پسندیدہ اسپورٹی اسکوٹر لے گئے ⚡

⚙ Motor: 3200 Watt
🔋 Range: 100+ کلومیٹر
🚀 Top Speed: 70 کلومیٹر فی گھنٹہ
🛡 Warranty: 50,000 کلومیٹر تک

بہترین ڈیزائن، پاورفل پرفارمنس اور آرام دہ رائیڈ کے ساتھ
YADEA Velax واقعی ایک شاندار اسپورٹی اسکوٹر ہے۔

آپ بھی آئیں، ٹیسٹ ڈرائیو لیں اور اپنی پسند کا اسکوٹر حاصل کریں۔

📍 شالیمار موٹرز، رحیم یار خان
03005345475

🚲 YADEA GT30 — جدید، مضبوط اور قابلِ اعتماد الیکٹرک اسکوٹر ⚡اگر آپ ایک طاقتور، کم خرچ اور ماحول دوست سواری کی تلاش میں ہ...
11/05/2026

🚲 YADEA GT30 — جدید، مضبوط اور قابلِ اعتماد الیکٹرک اسکوٹر ⚡

اگر آپ ایک طاقتور، کم خرچ اور ماحول دوست سواری کی تلاش میں ہیں تو YADEA GT30 آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

اہم خصوصیات:
🔋 بیٹری: Graphene TTFAR (60V – 23Ah)
⚡ موٹر: 1000W
🛣 رینج: 70+ کلومیٹر
🚀 ٹاپ اسپیڈ: 45 کلومیٹر فی گھنٹہ
🔁 بیٹری لائف: 3 سال+ (800–1000 لائف سائیکل)
⏱ چارجنگ ٹائم: 6–8 گھنٹے (4 ایمپیئر چارجر)
💡 بیک اَپ کیپیسٹی: 1.38 KWh
⚖ زیادہ سے زیادہ وزن: 150 کلوگرام
🏍 بائیک وزن: 65 کلوگرام

بریکس اور ڈیزائن:
🛑 فرنٹ ڈسک بریک، ریئر ڈرم بریک
🎨 دستیاب رنگ: بلیک، گرین
📏 گراؤنڈ کلیئرنس: 4 انچ
🛞 رِم سائز: 10 انچ

جدید فیچرز:
✔️ ری جنریٹو بریکنگ سسٹم
✔️ پارکنگ موڈ
✔️ انڈر سیٹ اسٹوریج
✔️ ڈیجیٹل میٹر
✔️ کلائمبنگ اینگل: 12°

وارنٹی تفصیل:
✅ بیٹری: 24 ماہ / 20,000 کلومیٹر
✅ موٹر: 24 ماہ / 20,000 کلومیٹر
✅ فریم: 36 ماہ / 30,000 کلومیٹر
✅ پارٹس: 9 ماہ

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0300-5345475

✨ YADEA GT30 — اسمارٹ رائیڈ، اسمارٹ چوائس!

YADEA Ruibin سکوٹی کامیابی سے اپنے معزز کسٹمر کو ڈیلیور کر دی گئی 🚀🔹 موٹر: 800 واٹ🔹 بیٹری: گرافین🔹 مائلیج: 85–90 کلومیٹر...
09/05/2026

YADEA Ruibin سکوٹی کامیابی سے اپنے معزز کسٹمر کو ڈیلیور کر دی گئی 🚀

🔹 موٹر: 800 واٹ
🔹 بیٹری: گرافین
🔹 مائلیج: 85–90 کلومیٹر فی چارج
🔹 اسپیڈ: 50 کلومیٹر فی گھنٹہ
🔹 بیٹری وارنٹی: 2 سال

بہترین کوالٹی اور شاندار پرفارمنس کے ساتھ، شالیمار موٹرز آپ کا اعتماد ❤️

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-5345475

📍 Shalimar Motors, Rahim Yar Khan

Address

Shahi Road, Near Askari Bank, Belgium Chowk
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yadea Shalimar RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share