Shalimar Motors

Shalimar Motors Shalimar Motors RYK is a sole 3S EV Dealer of Vlektra, Yadea, United, Jaguar & CMC in Rahim Yar Khan.

United Bullet Sharp X Pro 🔥🔹 Motor: 1500W🔹 Battery: 72V-36Ah Graphene🔹 Range: 90–100 KM per charge🔹 Warranty: 18 Months ...
30/04/2026

United Bullet Sharp X Pro 🔥

🔹 Motor: 1500W
🔹 Battery: 72V-36Ah Graphene
🔹 Range: 90–100 KM per charge
🔹 Warranty: 18 Months (Battery & Motor)

یہ فل سائز سکوٹر نہ صرف بہترین پرفارمنس دیتا ہے بلکہ اس کا سلیک اور خوبصورت ڈیزائن بھی سب کی توجہ حاصل کرتا ہے 💯

الحمدللہ ہمارے ایک معزز کسٹمر یہ یونٹ لے گئے ہیں 👍

📍 Available at Shalimar Motors Rahim Yar Khan
📞 0300-5445475

آئیں اور حاصل کریں تمام بڑے برینڈز کی الیکٹرک سکوٹرز اور بائکس ایک ہی چھت تلے 🚀

United Sharp X Pro 🔥🔹 Motor: 1500W🔹 Battery: 72V-36Ah Graphene🔹 Range: 90–100 KM per charge🔹 Warranty: 18 Months (Batter...
30/04/2026

United Sharp X Pro 🔥

🔹 Motor: 1500W
🔹 Battery: 72V-36Ah Graphene
🔹 Range: 90–100 KM per charge
🔹 Warranty: 18 Months (Battery & Motor)

یہ فل سائز سکوٹر نہ صرف بہترین پرفارمنس دیتا ہے بلکہ اس کا سلیک اور خوبصورت ڈیزائن بھی سب کی توجہ حاصل کرتا ہے 💯

الحمدللہ ہمارے ایک معزز کسٹمر یہ یونٹ لے گئے ہیں 👍

📍 Available at Shalimar Motors Rahim Yar Khan
📞 0300-5445475

آئیں اور حاصل کریں تمام بڑے برینڈز کی الیکٹرک سکوٹرز اور بائکس ایک ہی چھت تلے 🚀

یونائیٹڈ اسکوٹر شارپ پرو 🔹 موٹر: 1500 واٹ🔹 بیٹری: گرافین 72V-36Ah🔹 ٹاپ اسپیڈ: 55 کلومیٹر فی گھنٹہ🔹 بریک: فرنٹ & ریئر ڈسک...
29/04/2026

یونائیٹڈ اسکوٹر شارپ پرو

🔹 موٹر: 1500 واٹ
🔹 بیٹری: گرافین 72V-36Ah
🔹 ٹاپ اسپیڈ: 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
🔹 بریک: فرنٹ & ریئر ڈسک بریک
🔹 ٹائر: 12 انچ (آگے پیچھے)
🔹 NFC کارڈ اسٹارٹ
🔹 وارنٹی: 18 ماہ

💰 قیمت: 240,000 روپے

الحمدللہ ہمارا ایک کسٹمر یہ اسکوٹر لے جا چکا ہے اور 9200 کلومیٹر تک بہترین پرفارمنس دے رہی ہے 💯

📍 شالیمار موٹرز رحیم یار خان پر اسٹاک ابھی بھی اویلیبل ہے
📞 0300-5445475

آئیں اور اپنی پسند کا اسکوٹر آج ہی حاصل کریں!

🛵✨ CMC T10 Electric Scooter – Alhamdulillah Soldالحمدللہ!CMC T10 اسکوٹر ہمارے معزز کسٹمر کو ڈلیور کر دیا گیا۔خاص بات یہ ...
29/04/2026

🛵✨ CMC T10 Electric Scooter – Alhamdulillah Sold

الحمدللہ!
CMC T10 اسکوٹر ہمارے معزز کسٹمر کو ڈلیور کر دیا گیا۔
خاص بات یہ ہے کہ چند مہینوں میں یہ ان کا دوسرا اسکوٹر ہے جو انہوں نے Shalimar Motors سے حاصل کیا۔

یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ لوگ اسکوٹر خریدنے کے بعد ہماری سروس اور اعتماد کو دیکھتے ہوئے دوبارہ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔ 🤝

🔋 Graphene Battery – 60V 26Ah
⚡ 650W پاورفل موٹر
📍 70 کلومیٹر رینج فی چارج
🚀 ٹاپ اسپیڈ: 50 km/h

🛡️ 18 ماہ بیٹری اور موٹر وارنٹی

⭐ نمایاں فیچرز:
✔️ Anti-Theft Security System
✔️ Remote Key
✔️ Mobile Charger Port
✔️ 10’’ Alloy Rims
✔️ Under-Seat Storage
✔️ Tubeless Tyres
✔️ وزن اٹھانے کی صلاحیت: 150 KG تک

📍 دستیاب مقام:
Shalimar Motors

اگر آپ بھی جدید اور قابل اعتماد الیکٹرک اسکوٹر لینا چاہتے ہیں تو آج ہی وزٹ کریں۔

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Shalimar Motors — اعتماد جو بار بار واپس لائے۔ ✨

United Sharp X Pro🔹 موٹر: 1500 واٹ🔹 بیٹری: گرافین 72V-36Ah🔹 ٹاپ اسپیڈ: 55 کلومیٹر فی گھنٹہ🔹 بریک: فرنٹ & ریئر ڈسک بریک🔹 ...
29/04/2026

United Sharp X Pro

🔹 موٹر: 1500 واٹ
🔹 بیٹری: گرافین 72V-36Ah
🔹 ٹاپ اسپیڈ: 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
🔹 بریک: فرنٹ & ریئر ڈسک بریک
🔹 ٹائر: 12 انچ (آگے پیچھے)
🔹 NFC کارڈ اسٹارٹ
🔹 وارنٹی: 18 ماہ

💰 قیمت: 240,000 روپے

الحمدللہ ہمارا ایک کسٹمر یہ اسکوٹر لے جا چکا ہے اور 9200 کلومیٹر تک بہترین پرفارمنس دے رہی ہے 💯

📍 شالیمار موٹرز رحیم یار خان پر اسٹاک ابھی بھی اویلیبل ہے
📞 0300-5445475

آئیں اور اپنی پسند کا اسکوٹر آج ہی حاصل کریں!

28/04/2026

United bullet ya bullet max may jo bhi software issues arhay thay — sab khatam ✔️
United team ne visit karke Shalimar Motors par complete solution de diya.
Ab tension free ride enjoy karein.

EcoDost ED-100 Road Ranger (Li-Po4 3000W)آج شالیمار موٹرز پر کامیابی کے ساتھ سیل ہو گئی 💯⚡ 3000W پاور فل موٹر🔋 72V Li-Po...
28/04/2026

EcoDost ED-100 Road Ranger (Li-Po4 3000W)
آج شالیمار موٹرز پر کامیابی کے ساتھ سیل ہو گئی 💯

⚡ 3000W پاور فل موٹر
🔋 72V Li-Po4 بیٹری
🚀 ٹاپ اسپیڈ: 70 km/hr
🛣️ مائلیج: 65-75 km
💪 لوڈ کپیسٹی: 250 KG

شکریہ ہمارے قابلِ اعتماد کسٹمر کا 🙌
آپ کے اعتماد ہی سے شالیمار موٹرز آگے بڑھ رہا ہے ❤️

📍 Shalimar Motors

Nawabshah Delivery
27/04/2026

Nawabshah Delivery

26/04/2026

Nawabshah delivery
Road prince Ego 70
Get your at shalimar motors Rahim yar khan
03005445475

EcoDost ED-100 Road Ranger 🔥3000W پاور فل موٹر اور 72V/25A Li-Po4 بیٹری کے ساتھ اب حاصل کریں زبردست پرفارمنس اور بہترین ...
26/04/2026

EcoDost ED-100 Road Ranger 🔥

3000W پاور فل موٹر اور 72V/25A Li-Po4 بیٹری کے ساتھ اب حاصل کریں زبردست پرفارمنس اور بہترین مائلیج 💯
اسٹائلش Alloy Rims کے ساتھ مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن ⚡

💰 قیمت: صرف 255,000 روپے

ہمارے پاس آنے والے کسٹمرز پہلے خود ٹیسٹ ڈرائیو لیتے ہیں، مکمل تسلی کرتے ہیں اور پھر اپنی پسند کی بائک لے کر جاتے ہیں 👍
الحمدللہ ایک اور satisfied کسٹمر نے ٹیسٹ ڈرائیو کے بعد اپنی بائک بک کروا لی 🎉

📍 Shalimar Motors, Rahim Yar Khan
آئیں اور آج ہی اپنی رائیڈ کا انتخاب کریں

�🔹 موٹر: 1500 واٹ🔹 بیٹری: گرافین 72V-36Ah🔹 ٹاپ اسپیڈ: 55 کلومیٹر فی گھنٹہ🔹 بریک: فرنٹ & ریئر ڈسک بریک🔹 ٹائر: 12 انچ (آگے...
25/04/2026



🔹 موٹر: 1500 واٹ
🔹 بیٹری: گرافین 72V-36Ah
🔹 ٹاپ اسپیڈ: 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
🔹 بریک: فرنٹ & ریئر ڈسک بریک
🔹 ٹائر: 12 انچ (آگے پیچھے)
🔹 NFC کارڈ اسٹارٹ
🔹 وارنٹی: 18 ماہ

💰 قیمت: 240,000 روپے

الحمدللہ ہمارا ایک کسٹمر یہ اسکوٹر لے جا چکا ہے اور 9200 کلومیٹر تک بہترین پرفارمنس دے رہی ہے 💯

📍 شالیمار موٹرز رحیم یار خان پر اسٹاک ابھی بھی اویلیبل ہے
📞 0300-5445475

آئیں اور اپنی پسند کا اسکوٹر آج ہی حاصل کریں!

Address

Shalimar Motors Near Swedish College ShahbazPur Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923001175475

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shalimar Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shalimar Motors:

Share