National Oils Pakistan

National Oils Pakistan National Oils Pakistan, Quetta, is a Registered Oil Change company.

A Company that provides standardized Lubricants, and allied Services to Government of Pakistan, Government of Balochistan as well as in private sectors since 1999.

2026 ka pehla Jummah Mubarak
02/01/2026

2026 ka pehla Jummah Mubarak

ہمارے لیے سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے،جو صبر، قربانی اور اصولوں کی یاد دہانی ہے۔لیکن عملی طور پر ہمارے کاروباری ا...
31/12/2025

ہمارے لیے سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے،
جو صبر، قربانی اور اصولوں کی یاد دہانی ہے۔

لیکن عملی طور پر ہمارے کاروباری اور انتظامی معاملات عیسوی سال کے مطابق چلتے ہیں۔
ہم سب جانتے ہیں کہ آج 31 دسمبر ہے،
مگر یہ بتانے والے کم ہیں کہ آج ہجری سال کا کون سا دن، کون سا مہینہ اور کون سا سال ہے۔

یہ فرق صرف کیلنڈر کا نہیں،
یہ ہماری ترجیحات اور شعور کا آئینہ دار ہے۔

نیشنل آئلز — آپکی گاڑی کا بہترین دوست

Jumma Mubarak from the National Oils family! 🕌 Remember, there is a special moment on Friday when every Dua is accepted....
26/12/2025

Jumma Mubarak from the National Oils family! 🕌 Remember, there is a special moment on Friday when every Dua is accepted. Keep us in your prayers. Serving you with excellence for 26 years.

23/12/2025

سانحہ قادر آباد نوشکی: عدم برداشت کے خلاف ایک لمحہ فکریہ! 🛑

نوشکی کا حالیہ افسوسناک واقعہ ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے کہ بندوق کسی مسئلے کا حل نہیں، یہ صرف لاشیں اور پچھتاوے چھوڑتی ہے۔ آج ہمارا معاشرہ عدم برداشت اور بے صبری کی آگ میں جل رہا ہے جہاں معمولی اختلافات انا کی جنگ بن جاتے ہیں۔ ہمیں ہوش کے ناخن لیتے ہوئے اپنے مسائل "بلوچی میڑھ" اور بامقصد بات چیت کے ذریعے حل کرنے ہوں گے۔

صبر کمزوری نہیں بلکہ جذبات پر قابو پانے کی اصل طاقت ہے۔ ہمیں اپنی نئی نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی تاکہ وہ اشتعال کے بجائے امن اور رواداری کا راستہ اپنائیں۔ یاد رکھیں! وقتی غصہ نسلوں کا نقصان کر سکتا ہے، جبکہ صبر اور برداشت ہی ایک پرامن معاشرے کی ضمانت ہے۔ آئیے نفرت کے بجائے امن کو فروغ دیں۔

🚗 نیشنل آئلز – آپ کی گاڑی کا بہترین دوست!اپنی گاڑی کو محفوظ، تیز اور دیرپا بنانے کے لیے نیشنل آئلز کے ساتھ شراکت کریں۔ 2...
22/12/2025

🚗 نیشنل آئلز – آپ کی گاڑی کا بہترین دوست!

اپنی گاڑی کو محفوظ، تیز اور دیرپا بنانے کے لیے نیشنل آئلز کے ساتھ شراکت کریں۔ 26 سال کے تجربے اور اعلیٰ معیار کے ساتھ، ہم پاکستان میں گاڑیوں کی دیکھ بھال میں قابلِ اعتماد نام ہیں۔

✅ ISO 9001 سرٹیفائیڈ
✅ UNGM اور IPO رجسٹرڈ
✅ چھوٹے تاجروں اور کاروباری اداروں کے ساتھ مضبوط پارٹنرشپس

اپنی گاڑی کے لیے بہترین انتخاب کریں۔ مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
🌐 www.nationaloils.com.pk

بارش کے دوران ڈرائیونگ میں احتیاط کریں! آپ کی تھوڑی سی جلد بازی کسی پیدل چلنے والے کا پورا دن خراب کر سکتی ہے۔ انسانیت ک...
21/12/2025

بارش کے دوران ڈرائیونگ میں احتیاط کریں! آپ کی تھوڑی سی جلد بازی کسی پیدل چلنے والے کا پورا دن خراب کر سکتی ہے۔ انسانیت کا ثبوت دیں۔ 🚗💦🚶

جمہ مبارک ✨ May Allah shower His countless blessings upon you and your family on this holy day. Remember us in your pray...
19/12/2025

جمہ مبارک ✨ May Allah shower His countless blessings upon you and your family on this holy day. Remember us in your prayers! 🕋

National Oils — Your Car’s Best Friend 🚘From engine oil to complete maintenance, we take care of your car like our own.T...
15/12/2025

National Oils — Your Car’s Best Friend 🚘
From engine oil to complete maintenance, we take care of your car like our own.
Trusted quality, reliable performance, and 26 years of excellence.

Jaisa ke hum hamesha kehte hain: "Mayari engine oil aap ki gari ke engine ko ragar aur garmi se bacha kar uski life aur ...
12/12/2025

Jaisa ke hum hamesha kehte hain: "Mayari engine oil aap ki gari ke engine ko ragar aur garmi se bacha kar uski life aur performance mein izafa karta hai."

Gari ki service mein compromise na karein. Behtareen performance ke liye National Oils Pk par bharosa karein. Hum aap ki gari ki Automotive Maintenance & Services ka khayal rakhte hain.

visit us today!

06/12/2025

کوئٹہ میں شدید سردی کی آمد!
درجہ حرارت تیزی سے گر رہا ہے۔ اگر آپ کی گاڑی میں اینٹی فریز نہیں ہے۔ تو براہ کرم رات کو ریڈیٹر کا پانی ضرور نکال دیں تاکہ انجن، ریڈیٹر اور پائپ لائنز کسی نقصان سے محفوظ رہیں۔

نیشنل آئلز
"آپ کی گاڑی کا بہترین دوست"


04/12/2025

نیشنل آئلز پیش کرتا ہے: اعلیٰ معیار کے انٹی فریز
کوئٹہ اور گردونواح میں سردی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسے موسم میں آپ کی گاڑی کے انجن ٹمپریچر کنٹرول سسٹم کو بہترین تحفظ دینے کے لیے نیشنل آئلز پیش کرتا ہے اعلیٰ معیار کے مختلف اقسام کے انٹی فریز۔
ہمارے دستیاب انٹی فریز آپ کو دیتے ہیں:
✔ انجن کو منجمد ہونے سے مکمل حفاظت
✔ ریڈیٹر سسٹم میں بہترین بہاؤ
✔ پائپ لائنز اور ریڈیٹر کو زنگ سے بچاؤ
✔ زیادہ اعتماد، زیادہ کارکردگی، زیادہ تحفظ
سردی کے آغاز سے پہلے اپنی گاڑی کو محفوظ بنائیں…
آج ہی نیشنل آئلز سے انٹی فریز ڈلوائیں۔
نیشنل آئلز
"آپ کی گاڑی کا بہترین دوست"


04/12/2025

نیشنل آئلز پیش کرتا ہے: اعلیٰ معیار کے انٹی فریز

کوئٹہ اور گردونواح میں سردی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسے موسم میں آپ کی گاڑی کے انجن ٹمپریچر کنٹرول سسٹم کو بہترین تحفظ دینے کے لیے نیشنل آئلز پیش کرتا ہے اعلیٰ معیار کے مختلف اقسام کے انٹی فریز۔

ہمارے دستیاب انٹی فریز آپ کو دیتے ہیں:

✔ انجن کو منجمد ہونے سے مکمل حفاظت
✔ ریڈیٹر سسٹم میں بہترین بہاؤ
✔ پائپ لائنز اور ریڈیٹر کو زنگ سے بچاؤ
✔ زیادہ اعتماد، زیادہ کارکردگی، زیادہ تحفظ

سردی کے آغاز سے پہلے اپنی گاڑی کو محفوظ بنائیں…
آج ہی نیشنل آئلز سے انٹی فریز ڈلوائیں۔

نیشنل آئلز
"آپ کی گاڑی کا بہترین دوست"



Address

Spinny Road Opposite Benazir Flyover
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923130000686

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Oils Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National Oils Pakistan:

Share