10/02/2020
#بلوچستان میں جہاں ڈاکٹروں کو ایک #مافیا کا لقب دیا جارہا ہے وہاں اس سر زمین پر ایسے فرشتہ صفت لوگ بھی موجود ہیں۔ جو لاکھوں کا علاج نہ صرف مفت کرتے ہیں بلکہ نجی ہسپتال کے بجائے سرکاری ہسپتالوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
#کوئٹہ انڈکس بلوچستان بلخصوص کوئٹہ کے ایسے ستاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کی خدمات اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے دنیا سے شیئر کرتے ہیں
شکریہ
ٹیم کوئٹہ انڈکس
ایمیل [email protected]