Kaka Khel Cng

Kaka Khel Cng 24/7 CNG start

27/11/2025

اہم اطلاع!
سوئی گیس مین ٹرانسمیشن لائن پر کل رات کو ہونے والے بلاسٹ کے بعد مرمتی کام مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد پشاور اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی ہے جس سے تمام سی این جی اسٹیشن بھی کھل گئے ہیں.
شکریہ

26/11/2025

فوری اطلاع برائے تمام سی این جی اسٹیشنز، خیبر پختونخوا
*متنی، پشاور میں سوئی گیس کی مین ٹرانسمیشن لائن میں بلاسٹ کے باعث ہنگامی حفاظتی اقدامات*
تمام سی این جی اسٹیشنز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں سوئی گیس کی مین ٹرانسمیشن لائن میں ایک ہنگامی صورتحال (بلاسٹ) پیش آئی ہے۔
جس کی وجہ سے کل صبح 5 بجے سے ایک دن کے لیے پورے خیبرپختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
پائپوں میں ہوا کے امتزاج سے بلاسٹ کے شدید خطرہ ہے۔ کسی بھی سی این جی کمپریسر کو چلانے سے گریز کیا جائے۔ یہ پابندی مرمتی کام کی تکمیل تک نافذ العمل رہے گی۔

ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کا ہنگامی کام کل صبح 5:00 بجے شروع کر دیا جائے گا۔
*لہذا کوئی بھی صبح 5 بجے سے کمپریسر نا چلائے سوئی گیس حکام کو مشین چلانے کی معلومات اپنے سسٹم پر ملتی ہے کوئی بھی غیر زمہ داری اور لاپرواہی کا مظاہرہ نا کرے*۔

سوئی گیس کی ٹیمیں کوشش کریں گی کہ کام جلد از جلد مکمل کر لیا جائے۔

ہم صورتحال کی پیش رفت کے حوالے سے تازہ ترین معلومات انشاء اللہ دوپہر کے بعد فراہم کریں گے۔

ہم آپ کے تعاون اور حفاظتی اقدامات پر فوری عمل درآمد کے شکر گزار ہیں۔
شکریہ

26/11/2025

فوری اطلاع برائے تمام سی این جی اسٹیشنز، خیبر پختونخوا
​ *متنی، پشاور میں سوئی گیس کی مین ٹرانسمیشن لائن میں بلاسٹ کے باعث ہنگامی حفاظتی اقدامات*
​تمام سی این جی اسٹیشنز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں سوئی گیس کی مین ٹرانسمیشن لائن میں ایک ہنگامی صورتحال (بلاسٹ) پیش آئی ہے۔
جس کی وجہ سے کل صبح 5 بجے سے ایک دن کے لیے پورے خیبرپختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔
پائپوں میں ہوا کے امتزاج سے بلاسٹ کے شدید خطرہ ہے۔ کسی بھی سی این جی کمپریسر کو چلانے سے گریز کیا جائے۔ یہ پابندی مرمتی کام کی تکمیل تک نافذ العمل رہے گی۔

ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کا ہنگامی کام کل صبح 5:00 بجے شروع کر دیا جائے گا۔
*لہذا کوئی بھی صبح 5 بجے سے کمپریسر نا چلائے سوئی گیس حکام کو مشین چلانے کی معلومات اپنے سسٹم پر ملتی ہے کوئی بھی غیر زمہ داری اور لاپرواہی کا مظاہرہ نا کرے*۔

سوئی گیس کی ٹیمیں کوشش کریں گی کہ کام جلد از جلد مکمل کر لیا جائے۔

ہم صورتحال کی پیش رفت کے حوالے سے تازہ ترین معلومات انشاء اللہ دوپہر کے بعد فراہم کریں گے۔

​ہم آپ کے تعاون اور حفاظتی اقدامات پر فوری عمل درآمد کے شکر گزار ہیں۔
شکریہ

Happy Eid Milad Ul NabiKaka Khel Cng
06/09/2025

Happy Eid Milad Ul Nabi
Kaka Khel Cng

Freedom is the soil where dreams grow and thrive.Happy Independence Day  Kaka Khel Cng
14/08/2025

Freedom is the soil where dreams grow and thrive.
Happy Independence Day

Kaka Khel Cng

Eid ul adha Mubarak to All Muslim Ummah
07/06/2025

Eid ul adha Mubarak to All Muslim Ummah

08/01/2025
06/01/2025

خیبر پختونخوا سی این جی اسٹیشن منگل کل صبح 8 بجے سے کھل جائنگے جو کہ شام 5 بجے تک کھلے رہینگے.

عوام دشمن فیصلہ نامنظورکے پی کے کی واحد انڈسٹری سی این جی اسٹیشن کے ساتھ اتنا بڑا ظلم نامنظور
25/10/2023

عوام دشمن فیصلہ نامنظور
کے پی کے کی واحد انڈسٹری سی این جی اسٹیشن کے ساتھ اتنا بڑا ظلم نامنظور

عوام دشمن فیصلہ نامنظور
24/10/2023

عوام دشمن فیصلہ نامنظور

Address

Ring Road Hazar Khawani Near Jac Khyber Motors Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923169514554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaka Khel Cng posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaka Khel Cng:

Share

Category