Zia Nyo

Zia Nyo عوامی نشنل پارټې باجوڑ

09/09/2026

سوات سے تعلق رکھنے والے محمد عامر خان نے اگست 2024 میں تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔ وہ بیچارہ کہتا ہے کہ چونکہ میرا تعلق پنجاب سے نہیں ہے، اس لیے شاید وہ پذیرائی نہیں ملتی جس کا میں حق دار ہوں۔ ایسے باصلاحیت نوجوانوں کو نظرانداز کرنے کے بجائے ان کی پذیرائی، حوصلہ افزائی اور سرپرستی ہونی چاہیے۔

سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی

|

09/09/2026

ماورائے عدالت قتل اور جعلی پولیس مقابلے، مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال

ریاست اعلی عدالتوں کے فیصلے پر عمل نہیں کررہی ہے، جو کچھ سی سی ڈی اور سی ٹی ڈی کررہی ہے وہ تشویشناک ہے
پولیس کہتی ہے کہ ہم سب کچھ قانون کے مطابق کرتے ہیں، بتایا جائے نیفے میں پستول چلنا کونسا قانون ہے؟
پولیس کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ فلاں بندہ واجب القتل ہے، ہر دفعہ ملزم کو مار کر ایک ہی طرح کی کہانی ریلیز کی جاتی ہے
پختونخوا کی پولیس کی ہم قدر کرتے ہیں اور یہ سب جانتے ہیں کہ ہم ان کی کتنی سپورٹ کرتے ہیں
ان سارے معاملات میں عدالت کہاں ہے؟ پاکستان کا جو موجودہ نظام چل رہا ہے اس میں عدالتوں کو بند کردینا چاہیئے
عدالتوں کو پیسے بنانے کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے، بنیادی سطح پر ہر تھانے کی پولیس اور عدالت ملی ہوئی ہے
بدقسمتی سے اس خوفناک طرز عمل کو پروموٹ کیا جارہا ہے اور اس کو عوام کی ہمدردی بھی حاصل ہے
سی ڈی ٹی پنجاب اور سی ٹی ڈی پختونخوا بتائے کہ پچھلے ایک سال میں کتنے لوگ انکاؤنٹر میں مرے ہیں
آج کل سب سے بڑا ڈاکو پولیس والا ہے اور اسی لئے ان کو بنایا ہے کہ وہ چھوٹے ڈاکوؤں کو مار رہا ہے
یہ لاقانونیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے، نظام کی تو یہ صورتحال ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی نہیں مانا جارہا ہے
بتایا جائے یہ کونسا قانون ہے جو پولیس کو نیفے میں مارنے کی کھلے عام اجازت دیتا ہے

|

09/09/2026

پاکستان میں بھیک مانگنے کا مسئلہ ایک منظم کاروباری نظام بن چکا ہے۔ اگر بچوں کے اغوا، ان کے استحصال اور انہیں بھیک مانگنے یا دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال کرنے کے پیچھے موجود پورے نیٹ ورک کو ختم نہیں کیا جائے گا تو صرف سڑکوں پر موجود بھکاریوں کو ہٹانے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

اصل سوال یہ ہے کہ یہ نظام کون چلا رہا ہے؟ بچوں کو کہاں سے لایا جاتا ہے، کہاں فروخت کیا جاتا ہے اور مختلف علاقوں اور چوکوں پر اس نیٹ ورک کا کنٹرول کس کے پاس ہے؟

ایک طرف اس کاروبار سے روزانہ لاکھوں روپے کی آمدنی کا ذکر کیا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف اس استحصال کا شکار بچے خود اس رقم کا معمولی حصہ بھی حاصل نہیں کرتے۔ انہیں صرف چند ہزار روپے اور کھانا دے کر اس غیر انسانی کاروبار کا حصہ بنا دیا جاتا ہے۔

مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال

|

09/09/2026
09/09/2026

سر لخکر ایمل والی خان میڈیا سے کفتگو

قائد جمعیت کا ولی باغ سے رابطہ۔خبر یہ ہے کہ (آف دی ریکارڈ)قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا ولی باغ سے رابطہ اور متحد...
25/08/2026

قائد جمعیت کا ولی باغ سے رابطہ۔
خبر یہ ہے کہ (آف دی ریکارڈ)
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا ولی باغ سے رابطہ اور متحدہ اپوزیشن کے معاملے پر خوشگوار گفتگو۔
پاکستان تحریک انصاف کا وفد اور عمران خان کی بہنیں اسفندیار ولی خان کی عیادت کے لیے ولی باغ آنا چاہتی ہیں۔
اسفندیار ولی خان نے کہا (یا ھلکہ) اے لٰڑکے کل تو یہ تمہیں اور مجھے سب سے زیادہ گالیاں دے رہے تھے آج ہمیں کیوں باپ بنانا چاہتے ہیں۔
نافرمان اولاد اگر پاوں پکڑ لے تو معاف کرنا چاہیے مولانا کا قہقہوں سے بھر پور جواب۔

20/08/2026

|

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Nyo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Nyo:

Shortcuts

Share