23/12/2025
مولانا فضل الحق جس نے انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا تھا کے ان کے خلاف جنگ ہمارے امان کا حصّہ ھے
اور جاوید اختر ان کی لڑی میں سے ان کے پوتے لگتے ہیں جو لوگوں کو بتاتے ہیں کے خدا کا کوئی وجود ہی نہیں ھے
ثابت یہ ہوا کے جیسا دیس ویسا بهیس