27/04/2025
بوجہ فوتگی دوکان بند ہے۔۔
محمد شہزاد کا بیٹا ،محمد ارشاد کا بھتیجہ رضاۓ الہی سے وفات پا گیا ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج 27 اپریل بروز اتوار صبح 10 بجے 31 2R اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی شرکت فرما ثواب دارین حاصل کریں