14/04/2026
جنڈانوالہ کے شہریوں کے لیے ایک اور بڑی سہولت
یوبی ایل برانچ جنڈانوالہ میں اے ٹی ایم مشین کی تنصیب کا عمل مکمل
آج سے مشین ورکنگ ہوگئی ہے سہولت سے فائدہ اٹھائیں
اس سے قبل ایم سی بی ۔بینک الحبیب ۔موبی بینک کی ایک ٹی ایم بھی کام کر رہی ہیں اب صارفین کو رش سے نجات ملے گی