15/05/2026
🌹 جمعۃ المبارک اور سورۂ کہف کی فضیلت 🌹
رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت کرے، اُس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔”
سورۂ کہف کی تلاوت باعثِ برکت، حفاظتِ فتنۂ دجال اور دل کے سکون کا ذریعہ ہے۔
جمعۃ المبارک کے بابرکت دن درودِ پاک کی کثرت کریں اور سورۂ کہف کی تلاوت کا اہتمام کریں۔
Saeed ul Quran Online Academy