CAR DECOR

CAR DECOR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CAR DECOR, Lower Plate near Sangu Plaza, Muzaffarabad.

😍😍😍😍😍
02/06/2019

😍😍😍😍😍

The Only Plymouth Barracuda of the Country! 🇵🇰 it took around 10 years and Costed 8 million+ pkr in restoration to get i...
26/02/2019

The Only Plymouth Barracuda of the Country! 🇵🇰

it took around 10 years and Costed 8 million+ pkr in restoration to get it back to it's look.

02/02/2019
*لیکن ٹائر کیسے پهٹ گیا؟؟*میں نے کل اپنے ڈرائیور کو بلایا اور پوچھا، "ٹائر فیکٹری سے تیار ہونے کے بعد کتنے سالوں تک محفو...
22/12/2018

*لیکن ٹائر کیسے پهٹ گیا؟؟*

میں نے کل اپنے ڈرائیور کو بلایا اور پوچھا، "ٹائر فیکٹری سے تیار ہونے کے بعد کتنے سالوں تک محفوظ رہتا ہے"؟

اس نے مجھے مریخ سے آئے کسی اجنبی کی مانند حیرت سے دیکھا، اور ایک اظہارِ خوف کی کیفیت میں پوچها، "ٹائرکبھی غیر محفوظ بهی ہوتا ہے"؟

ابھی تک وہ پیشہ ورانہ طور پر آٹھ سال سے گاڑی چلا رہا ہے۔ مگر یہ نہیں ‌جانتا تها کہ ہر ٹائر کی ایک ختم ہونے والی تاریخ ہے جس کے بعد اسے تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔ کیونکہ اس کے بعد ٹائر کے پهٹنے کا شدید اندیشہ ہوتا ہے جو دورانِ سفر‌ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

*یاد رکهیں بناوٹ کی تاریخ سے کسی بهی ٹائر کی محفوظ زندگی چار سال تک ہوتی ہے۔* اب آپ سوچیں گے ٹائر تیار ہونے کی تاریخ کس طرح جان سکتے ہیں؟

یہ ہر ٹائر پر چار ہندسوں کے طور پر لکھی ہوتی ہے۔ پہلے دو ہندسے تیاری کے ہفتے کی نمائندگی کرتے ہیں، جبکہ آخری دو تیاری کا سال بتاتے ہیں۔ یہ چار ہندسے ٹائر پر الگ لکهے ہوتے ہیں، ان کے ساتھ حروف تہجی شامل نہیں کیے جاتے۔ کچھ کمپنیاں چار ہندسوں سے پہلے اور بعد میں سٹار کا نشان (*) بهی بناتی ہیں۔

*مثال کے طور پر‌* اگر یہ چار ہندسے ١٦١٢ ہیں تو ان کا مطلب ہے کہ ٹائر سال ٢٠١٢ کے ١٦ ویں ہفتہ یعنی (اپریل کے آخری ہفتے) میں تیار کیا گیا تھا۔ یعنی‌اس ٹائر کی محفوظ میعاد ٢٠١٦ کے ١٦ ویں ہفتہ میں ختم ہو جائے گی۔ لہذا آپ کو اس تاریخ کے بعد ٹائر بدلنا ہوگا۔

کچھ کمپنیوں کے ٹائر پر تیاری کی تاریخ نہیں بتائی جاتی۔ یہ ایک سنگین جرم ہے مگر چین کے کچھ برانڈز میں عام ہے۔ مینوفیکچرنگ کی تاریخ دیکهے بغیر ٹائر خریدنا ایسا ہی ہے جیسے مدت میعاد دیکهے بغیر ادویات کا استعمال‌ کرنا۔ مگر میرا خیال ہے کہ یہ اس سے بھی بدتر ہے۔ کیونکہ خراب ادویات تو صرف آپ کو تکلیف پہنچا سکتی ہیں۔ جبکہ ٹائر کا پهٹنا گاڑی کے تمام مسافروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالتا ہے۔

*نوٹ:* اب جب آپ یہ جان چکے ہیں تو تهوڑی سی تکلیف کریں، اپنی‌ گاڑی کے پاس جائیں، اور جهک کر اپنے ٹائر کی تیاری کی تاریخ کو چیک کریں، اور اس کے بعد سے چار سال تک کی مدت میعاد یاد رکهیں، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے ہر سفر میں محفوظ ہوں۔

22/11/2018
Installing diffuser.Corolla & Mehran
18/10/2018

Installing diffuser.
Corolla & Mehran

Toyota Corolla LED Sill Plates - Model 2014-2017
24/09/2018

Toyota Corolla LED Sill Plates - Model 2014-2017

Diffuser and spoiler Corolla 2016
24/09/2018

Diffuser and spoiler Corolla 2016

Imported Sun Roof Dummy/ Fake.   SMS,  Whatsapp or Call03337465430
22/09/2018

Imported Sun Roof Dummy/ Fake.
SMS, Whatsapp or Call
03337465430

Address

Lower Plate Near Sangu Plaza
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

03337465430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CAR DECOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share