22/10/2026
https://suzukipakistancustomer.com/social_media/m=Fort%20Motors-gl=660-rp=5813-sp=DealFB
گاڑی کی بکنگ کروا کر 6 سے 8 ماہ کا طویل انتظار کیوں؟ ⏳❌
مارکیٹ میں دیگر برانڈز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، 6 ماہ کا وعدہ کر کے 8 ماہ بعد ڈیلیوری دی جاتی ہے، اور آئے روز بڑھتی قیمتوں کا بوجھ بھی آپ پر ڈال دیا جاتا ہے۔
اب انتظار کا وقت ختم! سوزوکی فرونکس (Suzuki Fronx) ابھی سوزوکی فورٹ موٹرز ملتان کے فلور پر تیار کھڑی ہے — گاڑی دیکھیں اور فوراً گھر لے جائیں! 🚗💨
ہمارے پاس آپ کے لیے خصوصی سہولیات موجود ہیں:
🔹 گاڑی فلور پر دستیاب: کوئی طویل انتظار نہیں، فوری ڈیلیوری حاصل کریں
🔹 آسان کار ایکسچینج آفر: اپنی پرانی گاڑی لائیں، بہترین مارکیٹ ویلیو لگوائیں اور فوری نئی فرونکس لے جائیں
🔹 فرق بھی اقساط پر: پرانی اور نئی گاڑی کی قیمت کا جو بھی فرق (Difference) بنے گا، وہ بھی آسان ماہانہ اقساط میں فنانس کروا سکتے ہیں
🔹 لچکدار بینک فنانسنگ: آپ کی سہولت کے مطابق آسان اور کم مارک اپ پر اقساط کے پلانز
طویل انتظار اور مہنگے برانڈز کو چھوڑیں، جدید ٹیکنالوجی، بہترین فیول ایوریج اور بے مثال ڈرائیو کا مزہ آج ہی لیں۔
آج ہی ہمارے پورٹل پر اپنی معلومات درج کریں یا رابطہ کریں:
https://suzukipakistancustomer.com/social_media/m=Fort%20Motors-gl=660-rp=5813-sp=DealFB
📍 سوزوکی فورٹ موٹرز، ملتان