SunRise School & Academy System Multan

SunRise School & Academy System Multan 📱 Elevate your devices with moonlit mobile cases and stellar laptop setups that balance style

18/02/2026
سن رائز اسکول کے تمام معزز اسٹاف ممبران کا سر احسن اور سر اکمل کی سالگرہ نہایت محبت اور خلوص سے منانے اور قیمتی تصویری ت...
14/02/2026

سن رائز اسکول کے تمام معزز اسٹاف ممبران کا سر احسن اور سر اکمل کی سالگرہ نہایت محبت اور خلوص سے منانے اور قیمتی تصویری تحفہ پیش کرنے پر دلی طور پر بے حد شکر گزار ہیں۔ یہ خوبصورت لمحے ہمیشہ یادگار رہیں گے۔
خصوصی طور پر مظہر حسین قادری صاحب کی محنت، توجہ اور شاندار انتظامات قابلِ ستائش ہیں۔ آپ سب کی جانب سے ملنے والی عزت، اپنائیت اور محبت ہمارے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے اور اس باہمی محبت و اتفاق کو ہمیشہ قائم رکھے۔

18/01/2026

اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے
تمہاری دسترس میں جو دیا ہو وہ جلا دینا ✨

سن رائز اسکول میں معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت۔تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں جدید اور اخلاقی تعل...
12/01/2026

سن رائز اسکول میں معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت۔
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں جدید اور اخلاقی تعلیم۔
آج داخلہ کرائیں، اپنے بچے کے کل کو محفوظ بنائیں۔
محدود نشستیں — بروقت رجسٹریشن کروائیں۔@ #

🌞 Sunrise School System                                       Bahawalpur Trip 2025 🌴بچوں نے خوشیوں، ہنسی اور سیکھنے سے ب...
06/11/2025

🌞 Sunrise School System
Bahawalpur Trip 2025 🌴
بچوں نے خوشیوں، ہنسی اور سیکھنے سے بھرپور ایک یادگار دن گزارا۔
نوُر محل، چڑیا گھر اور ایس ایس ورلڈ پارک کی سیر نے سب کے دل جیت لیے۔
یہ سفر بچوں کے لیے نہ صرف تفریح کا ذریعہ بنا بلکہ علم اور تجربے کا خزانہ بھی! ✨

✨📚 Sunrise School & Academy System 📚✨🌟 Congratulations to our shining stars of 9th Class Result 2025! 🌟Our students have...
22/08/2025

✨📚 Sunrise School & Academy System 📚✨

🌟 Congratulations to our shining stars of 9th Class Result 2025! 🌟
Our students have once again proven that hard work + guidance = success. 💯👏

🎉 Top Achievers like Fizza Zahoor (498/555), Arshia (494/555), and many more made us proud! 🎓🌟

📌 Admissions Open – Give your child the future they deserve!
📞 Contact: 0302-2155532 | 0307-4009331

Address

Street NO 5, Allah Shafi Chowk
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SunRise School & Academy System Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category