Rahman Autos

Rahman Autos Wholesale dealer

14/07/2026
13/07/2026

السلام علیکم!

کل Royal Tent & Catering کی افتتاحی تقریب میری زندگی کا ایسا خوشیوں بھرا دن تھا جس کی مثال مجھے پہلے کبھی نہیں ملی۔ اللہ گواہ ہے کہ اتنی خوشی، محبت اور اپنائیت کا احساس مجھے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نصیب نہیں ہوا۔

جن دوستوں، رشتہ داروں، پڑوسیوں اور عزیزوں نے تشریف لا کر میری خوشی کو چار چاند لگائے، میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکر گزار ہوں۔ سچ تو یہ ہے کہ میرے پاس آپ کی محبت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

اور جو احباب کسی مجبوری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، یقین مانیں آپ کی کمی بہت محسوس ہوئی، میں نے آپ سب کو بہت یاد کیا۔

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میری زندگی میں ایسی خوشیوں کے مواقع بار بار لائے تاکہ میں ہر بار اپنے پیاروں، دوستوں اور عزیزوں کو اپنے ساتھ دیکھ سکوں۔ آپ سب کی محبت، دعائیں اور حوصلہ افزائی میرے لیے سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ۔ ❤️🤲

ازطرف: علی رَحمٰن ( رَحمٰن آٹوز مردان).

Address

Opposite PowerTech CNG Sikandari Stop
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

923129549782

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahman Autos:

Shortcuts

Share