13/08/2026
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جس کی حفاظت اور قدر ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے۔
اللہ تعالیٰ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے اور وطنِ عزیز کو حقیقی معنوں میں مضبوط و خوشحال بنائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰