11/05/2026
🚗💨 کیا آپ کی گاڑی میں pickup کم ہو گئی ہے؟
Engine miss کر رہا ہے؟
یا average متاثر ہو رہی ہے؟ 🤔
اکثر اوقات اس کی ایک بڑی وجہ ہوتی ہے:
❌ Carbon Jammed EGR Valve
EGR Valve میں carbon جمع ہونے سے:
⚠️ Engine performance متاثر ہوتی ہے
⚠️ Fuel average کم ہو سکتی ہے
⚠️ Smoke اور rough idling جیسے issues آ سکتے ہیں
اس ویڈیو میں دیکھیے EGR Valve کی proper carbon cleaning process 🔧✨
✔️ بہتر performance
✔️ Smooth drive
✔️ بہتر engine response
اپنی گاڑی کی proper diagnosis اور maintenance کے لیے آج ہی ہماری ورکشاپ پر تشریف لائیں 👍