AR Gondal Enterprises

AR Gondal Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR Gondal Enterprises, Qalma chowk, Mandi Bahauddin Road, Malakwal.

31/01/2025
Honda CD 70Model 2013Demand 45000
12/10/2020

Honda CD 70
Model 2013
Demand 45000

09/10/2020
25/09/2020

دوکان پر گاہک اللہ بھیجتا ہے...

برطانیہ، چین اور ملائشیا مشہور سپر سٹورز میں کام کرنیوالے ایک لائق فائق مینجر کو بن داؤد سپر سٹوز مکہ میں کام کرنیکا اتفاق ہوا-
وہ برطانوی نژاد تھا اور بزنس مینجمنٹ کی کتابوں میں اس نے ہمیشہ اپنے مد مقابل منافس(compititor) کو نیچا دکھا کر آگے بڑھنا ہی سیکھا تها-
مکہ مکرمہ میں کچھ عرصہ اس نے بطور ریجنل منیجر کے اپنی خدمات سرانجام دیں-
دریں اثناء اس نے دیکھا کہ ایک دوسرے نام کے سپر سٹور کی برانچ اسکے سٹور کے بالکل سامنے کھلنے کی تیاریاں ہورہی ہیں-
اس نے سوچا کہ یہ لوگ ادھر آکر اسکی سیلز پر اثر انداز ہونگے- لہذا اس نے فورا بن داؤد سپر سٹوز کے مالکان کو ایک رپورٹ پیش کی جس میں اس نئے سپر سٹور کے متعلق کچھ معلومات، مشورے اور آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کرنے کی تجاویز دیں-
اسکو زندگی میں حیرت کا شدید ترین جهٹکا لگا جب مالکان نے اسکو نئے سپر سٹور کے ملازمین کا سامان رکھوانے سٹور کی تزئین و آرائش اور انکے چائے پانی کا خاص خیال رکھنے کا کہا-
اسکی حیرت کو ختم کرنے کیلئے بن داؤد سٹورز کے مالکان نے کہا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لائیں گے اور ہمارا رزق ہمارے ساتھ ہوگا-
اپنے لکھے گئے رزق میں ہم ایک ریال کا اضافہ نہیں کرسکتے اگر اللہ چاہے- اور نئے سٹور والوں کے رزق میں ہم ایک ریال کی کمی نہیں کرسکتے اگر اللہ چاہے-
تو کیوں نا ہم بھی اجر کمائیں اور مارکیٹ میں نئے آنیوالے تاجر بھائی کو خوش آمدید کہہ کر ایک خوشگوار فضا قائم کریں-

دوسرا واقعہ مشہور پولٹری کمپنی کا ہے- الفقیہ پولٹری کمپنی کے مالک نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان مسجد(مسجد فقیہ) بھی تعمیر کی ہے-
اسکی منافس کمپنی الوطنیہ چکن لاکهوں ریالوں کی مقروض ہوکر دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی-
فقیہ کمپنی کے مالک نے جب یہ صورتحال دیکھی تو اپنی مخالف کمپنی کے مالک کو ایک خط بھیجا اور ساتھ ایک دس لاکھ ریال سے زائد کا چیک بھیجا- اس خط میں لکھا تھا- "میں دیکھ رہا ہوں کہ تم دیوالیہ پن کے قریب کهڑے ہو، میری طرف یہ رقم قبول کرو، اگر مزید رقم کی ضرورت ہے تو بتاؤ- پیسوں کی واپسی کی فکر مت کرنا- جب ہوئے لوٹا دینا-"
اب دیکھئے کہ ارب پتی شیخ الفقیہ کے پاس الوطنیہ کمپنی خریدنے کا ایک نادر موقع تھا لیکن اس نے اپنے سب سے بڑے مخالف کی مالی مدد کرنے کو ترجیح دی-

حاصل کلام:-
اوپر بیان کیئے گئے دو سچے واقعات آپکو اسلامی تجارت کے اصولوں سے متعارف کراتے ہیں،

کسی مخالف کمپنی سے پریشان نا ہوں، اگر آپ اپنا کام ایمانداری سے کرتے اور کسی پر احسان کرتے تو اللہ تعالٰی آپ کا بازو پکڑ کر آپکو کامیابی کی معراج تک پہنچا دیتے- یاد رکهیں،،،، کسی کی ٹانگ کھینچنے سے آپکا رزق زیادہ نہیں ہوگا-
اسکے جو نصیب کا ہے اسکو مل کر رہے گا-

عربی سے ترجمہ شدہ
copy

15/08/2020

یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ھو سکتا ھے اس میں دیا ھوا بزنس آئیڈیا آپ کو کروڑ پتی بنا دے پانچ ہزار سے ایک ارب تک انوسٹمنٹ کے بزنس آئیڈیاز تںن منٹ کی ویڈیو میں

پلاٹ برائے فروختنزد ڈگری کالج ملکوالکلووال کالج روڈ کے ساتھرقبہ۔ 1 کنالڈیمانڈ۔ 36 لاکھInbox for more detail
01/08/2020

پلاٹ برائے فروخت
نزد ڈگری کالج ملکوال
کلووال کالج روڈ کے ساتھ
رقبہ۔ 1 کنال
ڈیمانڈ۔ 36 لاکھ

Inbox for more detail

01/08/2020
Honda CD 70Model 2019Registration: Mandi BahauddinUsed: 5000 kmDemand: Rs. 70000Location:
05/07/2020

Honda CD 70
Model 2019
Registration: Mandi Bahauddin
Used: 5000 km
Demand: Rs. 70000

Location:

03/01/2019

پلاٹ برائے فروخت
رقبہ: 12مرلہ
ڈیمانڈ: 85 ہزار مرلہ
لوکیشن: نزد گرڈ سٹیشن اور ڈگری کالج روڈ ملکوال
رابطہ نمبر: 03456446000

Address

Qalma Chowk, Mandi Bahauddin Road
Malakwal

Telephone

03456446000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Gondal Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share