21/03/2026
تقبل اللہ منا ومنکم
تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، روزے اور نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید الفطر بہت بہت مبارک ہو 🌙✨