18/05/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بســم الله الرحمــن الرحيــم
فرمان مصطفی ﷺ :
" اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا ـ"
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)