21/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اللہ سے آپ تمام احباب کی خیر و عافیت کی امید کرتے ہیں اللہ آپ کو صحت و عافیت اور ایمان کامل سے سرشار رکھے آمین ۔۔۔۔
آپ احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کے ہم نے الحمد للّٰہ ثم الحمدللہ ۔۔۔ اپنی مسجد خالد جس کا افتتاح کر دیا گیا تھا جس میں نماز پنجگانہ باجماعت شروع کر دی گئی تھی اب ان شاءاللہ تعالیٰ بتوفیق باری تعالیٰ جمعہ کا آغاز 22 نومبر 2024 بروز جمعہ جمعہ کا آغاز ایک بجے ہوگا جمعہ کا اختتام اور جماعت ڈیڑھ بجے ۔۔۔۔ باقاعدہ مستقل جمعہ کا آغاز ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔
آپ تمام احباب کو مدعو کیا جاتا ہے آپکی تشریف آوری ہمارے لیے باعث شرف و مسرت ہوگی ۔۔۔۔۔
منجانب ۔۔معاونین و انتظامیہ مسجد خالد ۔۔۔۔
51کریم بلاک نایاب سینٹر لاہور