Universal Auto Electric & ELectronics

Universal Auto Electric & ELectronics Our page is about all electrical car parts.

16/09/2023

Congratulations

Amazing Nature
16/09/2023

Amazing Nature

16/09/2023
13/08/2020

پاکستان زندہ باد
قوم کو 73 واں یوم آزادی مبارک ہو

پاکستان میں ہونڈا اٹلس نے نئی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیہونڈا اٹلس پاکستان نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک ...
06/08/2020

پاکستان میں ہونڈا اٹلس نے نئی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دی

ہونڈا اٹلس پاکستان نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 10 اگست 2020 سے لاگو ہوں گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں ایکس-فیکٹری ہیں جن میں 17 فیصد سیلز ٹیکس اور تمام ہونڈا CKD ویرینٹس پر عائد 5 فیصد FED شامل ہیں۔

نئی قیمتیں:

نوٹیفکیشن کہتا ہے کہ ٹربو RS کی نئی قیمت پرانی قیمت 45,99,000 روپے میں 1,00,000 روپے کے اضافے کے ساتھ 46,99,000 روپے ہوگی۔ اس کے علاوہ ٹربو اوریل اب 43,49,000 روپے کی پرانی قیمت کے بجائے 44,49,000 روپے کی پڑے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ 1.8L VT SR CVT اور 1.8L VTI CVT نے قیمت میں 80,000 روپے کا اضافہ دیکھا ہے۔ دونوں ویرینٹس اب بالترتیب 39,79,000 اور 37,29,000 روپے میں پڑیں گے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے 1.3L MT کی موجودہ قیمت 23,89,000 روپے میں 60,000 روپے کا اضافہ کرکے 24,49,000 روپے تک پہنچا دی ہے۔

1.5L MT، 1.5L AT، 1.5L ایسپائر MT اور 1.5L ایسپائر AT کی قیمتوں میں 70,000 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے BR-V MT، BR-V CVT اور BR-V S CVT کی قیمتوں میں بھی 80,000 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ SUV ویرینٹس کی نئی قیمتیں بالترتیب 31,59,000 روپے، 33,19,000 روپے اور 34,79,000 روپے ہیں۔

ہونڈا اٹلس شرائط و ضوابط:

کمپنی کا نوٹیفکیشن مزید کہتا ہے کہ 8 اگست سے پہلے مکمل پیمنٹ کے ساتھ کیے جانے والے اور 8 اگست تک SAP میں پارک آرڈرز پرانی قیمتوں پر ڈلیور کیے جائیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ "8 اگست 2020 تک جزوی ادائیگی کے آرڈرز نئی قیمت پر فراہم کیے جائیں گے،" ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ 8 اگست 2020 تک HACP کے نام پر ڈپازٹ کی گئی پیمنٹ بھی پرانے ریٹ کے لیے قابلِ قبول ہوگی۔
ذرائع۔

یہ میرا چینل ہے مفید معلومات اس میں شامل ہوتیں رہیں گئی، گاڑیوں کے بارے میں، اگر آپ کے پاس کوئی سی بھی کار/گاڑی ہے یا آپ...
22/07/2020

یہ میرا چینل ہے مفید معلومات اس میں شامل ہوتیں رہیں گئی، گاڑیوں کے بارے میں، اگر آپ کے پاس کوئی سی بھی کار/گاڑی ہے یا آپ نئی کار خریدنا چاہتے ہیں تو اس یوٹیوب چینل کو ضرور سبکرائب کر لیجیے، لائیک کیجیے تاکہ اگلی ویڈیوز آپ کو بروقت مل سکیں۔😊🧡

A small introduction to the world of automobiles.

16/05/2020

ٹائرز آپ کی گاڑی کے لیے کتنے اھم ہیں۔ ٹائرز دیکھ بھال کر لیں۔

24/02/2020

گاڑی خراب ہوگئی تو گھبرانا نہیں 🙂

پاکستانی ٹیلنٹ بھی کمال ہے
17/02/2020

پاکستانی ٹیلنٹ بھی کمال ہے

Address

Shop#4, Super Auto Market, Behind Surraiya Azeem Hospital, Chauburji, Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Auto Electric & ELectronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share