Customize Cars & Modified Bikes

Customize Cars  &  Modified Bikes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Customize Cars & Modified Bikes, Automotive, aircraft & boat, LDA, Lahore.

اے پروردگار !! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والےفرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والےحض...
12/03/2024

اے پروردگار !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے

اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
ہمارے مسلمان حکمران تو خواب غفلت میں ہیں وہ خود ظالموں کا ساتھ دے رہے ہیں میرے مالک تو ہی مسلمانوں پر رحم فرما

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین!

اللہ کو بتایا کریں!!! اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں ،کتنی تکلیف میں ہیں آپ ، یقین کریں وہ ب...
19/11/2023

اللہ کو بتایا کریں!!!
اپنے دل کی کیفیت اسے بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں ،کتنی تکلیف میں ہیں آپ ، یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا اس کے سامنے رو لینے سے آپ کے دل میں سکون اترے گا بے شک وہ دلوں کا ہم راز ہے🥺🤲

14/06/2013

Address

LDA
Lahore
54000

Telephone

+923467732220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Customize Cars & Modified Bikes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share