04/05/2026
🔥 Rafay Motors 🔥
2 سال خاموش رہا…
نقصان بھی دیکھا، مشکل وقت بھی گزارا…
لیکن ہار نہیں مانی 💪
انشاءاللہ Rafay Motors دوبارہ آ رہا ہے
مزید مضبوط، مزید ایمانداری کے ساتھ
🙏 دعا میں یاد رکھیں
اور کمنٹ میں ضرور بتائیں:
کیا آپ میرے ساتھ ہیں؟
👉 We are coming back – IN SHA ALLAH