27/05/2024
یہ پولش سائنٹسٹ کہتا آپ کو مشینز بیچونگا۔۔۔ لیکن 20 منٹس کی اس میٹنگ میں ہم سے خریدنے پر آمادہ ہو گیا اور نہ صرف آمادہ ہوا بلکہ ہمیں سرٹیفیکیشنز اور یورپ کے دیگر ممالک کی مارکیٹ میں انٹری کے لیے معاونت کے لیے بھی رضامند ہو گیا۔ جن لوگوں کو بولنا نہ آتا ہو وہ انکے ساتھ تصویر بنوا کر شوخیاں مارنا ایوارڈ سمجھتے ہیں۔ خدارا اس گھٹیا سوچ سے نکلو ملک کو ڈالرز کی ضرورت ہے۔۔ ( جنرل سیکرٹری داروغہ والا انڈسٹری اونرز ایسوسی ایشن محمد انیس صاحب کے ساتھ)۔