15/09/2026
ایک مکینک ہی سمجھ سکتا ہے اس پریشانی کو
جب اپ لیٹ نائٹ اپنے ورکشاپ سے ہٹ کر کسی دوسری جگہ کام کر رہے ہیں اور اپ کے لوکل سپلائر کی وجہ سے اپ پریشانی میں مبتلا ہوں
اس وقت دل چاہتا ہے کہ ان وینڈروں کو اور سپلائروں کو 21 توپوں کی سلامی دی جائے