Barakah Motors

Barakah Motors We deal in New & Used cars. Importer of Used Cars. Importer of Japanese Cars. We deal in new & used cars.

08/12/2023

Narrated Ibn `Abbas:

(The Prophet (peace be upon him) said), "Healing is in three things: A gulp of honey, cupping, and branding with fire (cauterizing)." But I forbid my followers to use (cauterization) branding with fire." [Sahih al-Bukhari 5680]

06/12/2023

تم ان كے مقابلے كے ليے اپنى طاقت بھر قوت كى تيارى كرو، اور گھوڑوں كے تيار ركھنے كى كہ تم اس سے اللہ تعالى اور اپنے دشمنوں كو خوفزدہ ركھ سكو، اور ان كے علاوہ دوسروں كو بھى جنہيں تم نہيں جانتے ليكن اللہ تعالى انہيں جانتا ہےالانفال ( 60 ).

26/01/2021

🍃ایسے دس اعمال جو گناہوں، غلطیوں اور برائیوں کو مٹا دینے والے ہیں!🍃

💐1 - تسبیح کے کلمات پڑھنے سے مٹا دیں:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ [صحیح البخاری:6405]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ایک دن میں سو بار کہے تو اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔

💐2 - استغفار سے مٹا دیں:
عن زَيْدٍ مَوْلَى النَّبِىِّ ﷺ …أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ مَنْ قَالَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِى لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ غُفِرَ لَهُ وَإِنْ كَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ [سنن أبي داود:1519]
زید رضی اللہ عنہ(مولیٰ نبی ﷺ)سےروایت ہے، انہوں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :جو شخص یوں کہتا ہے : أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِى لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ میں معافی مانگتا ہوں اللہ سے ، وہ ذات کہ اس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ، وہ زندہ ہے اور نگرانی کرنے والا ہے ۔ اور میں اسی کی طرف توبہ اور رجوع کرتا ہوں ۔ تو اس کو بخش دیا جاتا ہے اگرچہ وہ جہاد سے بھی بھاگا ہو ۔

💐3 - اس ذکر کے ساتھ مٹا دیں:
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَا عَلَى الْأَرْضِ أَحَدٌ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ إِلَّا كُفِّرَتْ عَنْهُ خَطَايَاهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ [سنن الترمذي:3460]
عبد اللہ بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ”زمین پر جو کوئی بھی بندہ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہے گا ”اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور اللہ سب سے بڑا ہے، اور اللہ کے سوا کسی کام کے کرنے کی کسی میں نہ کوئی طاقت ہے اور نہ ہی قوت“، اس کے(چھوٹے چھوٹے)گناہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ سمندر کی جھاگ کی طرح(بہت زیادہ)ہوں“۔

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَا عَلَى الْأَرْضِ رَجُلٌ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ إِلَّا كَفَّرَتْ عَنْهُ مِنْ ذُنُوبِهِ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ [مسند أحمد:6973]
عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: روئے زمین پر جو آدمی بھی یہ کہہ لے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے اور اللہ سب سے بڑا ہےاورمیں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اورتعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کسی کام کے کرنے کی کسی میں نہ کوئی طاقت ہے اور نہ ہی قوت ، یہ جملے اس کے سارے گناہوں کا کفارہ بن جائیں گے اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی ہوں۔

💐4 - کھانے کے بعد مٹا لیں:
عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنْ أَكَلَ طَعَامًا ثُمَّ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ [مسند أحمد:15632]
سہل بن معاذ بن انس جہنی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کھانا کھانے کے بعد یوں دعا کرے: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ حمد اس اللہ کی جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور بغیر میری کسی کوشش و قوت کے مجھے یہ رزق عنایت فرمایا ، تو اس کے پچھلے سب گناہ بخش دیے جاتے ہیں ۔

💐5 - اپنالباس پہننےکے بعد مٹا لیں:
عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ … وَمَنْ لَبِسَ ثَوْبًا فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى كَسَانِى هَذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّى وَلاَ قُوَّةٍ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ [صحيح الجامع الصغير:6086]
سہل بن معاذ بن انس جہنی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔۔۔ اور جو کوئی کپڑا پہنے پھر یہ دعا کرے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى كَسَانِى هَذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّى وَلاَ قُوَّةٍ حمد اس اللہ کی جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا اور بغیر میری کسی کوشش اور قوت کے مجھے یہ عنایت فرمایا ، تو اس کے اگلے اور پچھلے ( سب ) گناہ بخش دیے جاتے ہیں ۔

💐6 - اذان کے وقت مٹا لیں:
عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِى وَقَّاصٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولاً وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا. غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ [صحیح مسلم:877]
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:جس نے مؤذن کی آواز سنتے ہوئے یہ کہا: أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کےسوا کوئی معبود نہیں،وہ اکیلا ہے،اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولاً وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا میں اللہ کے رب ہونے اور محمد ﷺکےرسول ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر راضی ہوں۔ تو اس کے گناہ بخش دیے جاہیں گے۔

💐7 - وضو کرتے وقت مٹا لیں:
عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ جَسَدِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِهِ . [صحیح مسلم:601]
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:جس نے وضو کیا اور خوب اچھی طرح وضو کیا،تو اس کے جسم سے اس کے گناہ خارج ہوجاتے ہیں حتی کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتے ہیں۔

💐8 - اپنی نماز کے بعد مٹا دیں:
عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مَنْ سَبَّحَ اللَّهَ فِى دُبُرِ كُلِّ صَلاَةٍ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَحَمِدَ اللَّهَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ وَكَبَّرَ اللَّهَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ فَتِلْكَ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ وَقَالَ تَمَامَ الْمِائَةِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ غُفِرَتْ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ. [صحیح مسلم:1380]
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺسےروایت کرتے ہیں کہ جس نے ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ تینتیس دفعہ الْحَمْدُ لِلَّهِ اور تینتیس بار اللَّهُ أَكْبَرُ کہا یہ ننانوے ہوگئے اور سو پورا کرنے کے لیے لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ کہا اس کے گناہ معاف کردیے جائیں گے چاہے سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں۔

عَن أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ سَبَّحَ فِي دُبُرِ صَلَاةِ الْغَدَاةِ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ وَهَلَّلَ مِائَةَ تَهْلِيلَةٍ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ [سنن النسائي:1354]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص صبح کی نماز کے بعد سو دفعہ سُبْحَانَ اللَّهِ اورسو دفعہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ پڑھے،اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔

💐9 - اپنی نیند سے پہلے مٹا لیں:
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال من قال حين يأوي إلى فراشه : لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر غفرت له ذنوبه أو خطاياه وإن كانت مثل زبد البحر [صحيح الترغيب والترهيب607:]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا:جوشخص اپنے بستر پرجانےکےوقت یہ دعا پڑھے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لاَ حَوْلَ ، وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اس کے گناہ یا خطائیں(مسعر کو شک ہے)بخشے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کےبرابر ہوں۔

💐10 - جب نیند سے اٹھیں تو مٹا دیں:
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ تَعَارَّ مِنْ اللَّيْلِ فَقَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي أَوْ دَعَا اسْتُجِيبَ لَهُ فَإِنْ تَوَضَّأَ وَصَلَّى قُبِلَتْ صَلَاتُهُ [صحیح البخاری:1154]
عبادت بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ نبی ﷺسے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:جو شخص رات کو اٹھے اور کہے: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔وہ اکیلا ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں۔بادشاہت اسی کی ہے۔اور تمام تعریفات اسی کی ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔اللہ کےسوا کوئی معبود نہیں۔اللہ وہ سب سے بڑا ہے۔نیکی کرنے کی اور برائی سے بچنے کی طاقت اللہ ہی کی توفیق سے ہے۔پھر یہ دعا پڑھے: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي اے اللہ! مجھےمعاف فرما دے۔یا کوئی دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے اور اگر وضو کرکے نماز پڑھے تو اس کی نماز بھی قبول ہوتی ہے۔

02/01/2021

‏سُبْحَان اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةِ عَرْشِهِ ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ

18/11/2017

Let us know which car you want us to import from Japan for you

17/11/2017

Barakah motors is name of trust

Nissan Dayz*************Model: 2015Import: 2017Color: WhiteMileage: 36000 KM*Chasis  #: B21W-0232104Engine  #: 3B20Price...
22/09/2017

Nissan Dayz
*************

Model: 2015
Import: 2017
Color: White
Mileage: 36000 KM*
Chasis #: B21W-0232104
Engine #: 3B20
Price: Rs. 1,230,000/-
File #: 2017-B2
*************************

Nissan Dayz
Specs: 660 CC, Adjustable Rear Seats, Retractable Side Mirrors, Light Beam Adjust, ABS, Air Bags, AM/FM Radio, CD/DVD Player, Air Conditioning, Power Windows, Power Steering, Power Lock, Power Mirrors

***********************
> Legit & Verifiable Auction Reports Available
> Japan Pictorial Profile Available
> Original & Complete Documents
> Fresh Import
> Neat & Clean Ride
> Original Condition
> All Options Working
> Non Accidented/Non Repaired
> Excellent Mileage
> Trusted Importer
> Best Cars in Town
> No Text Only Calls
> Price is Slightly Negotiable
*************************
Call:
+92 333 5736736

Nissan Dayz
*************
Model: 2015
Import: 2017
Color: White
Mileage: 36000 KM*
Chasis #: B21W-0232104
Engine #: 3B20
Price: Rs. 1,230,000/-
File #: 2017-B2
*************************

Nissan Dayz
Specs: 660 CC, Adjustable Rear Seats, Retractable Side Mirrors, Light Beam Adjust, ABS, Air Bags, AM/FM Radio, CD/DVD Player, Air Conditioning, Power Windows, Power Steering, Power Lock, Power Mirrors

***********************
> Legit & Verifiable Auction Reports Available
> Japan Pictorial Profile Available
> Original & Complete Documents
> Fresh Import
> Neat & Clean Ride
> Original Condition
> All Options Working
> Non Accidented/Non Repaired
> Excellent Mileage
> Trusted Importer
> Best Cars in Town
> No Text Only Calls
> Price is Slightly Negotiable
*************************
Call:
+92 333 5736736

Nissan Dayz************Capacity: 660 CCModel: 2015Import: 2017Color: WhiteMileage: 9000 KM*Chasis  #: B21W-0230187Engine...
22/09/2017

Nissan Dayz
************
Capacity: 660 CC
Model: 2015
Import: 2017
Color: White
Mileage: 9000 KM*
Chasis #: B21W-0230187
Engine #: 3B20
File #: 2017-B1

Price: Rs. 1,280,000/-
*************************

Nissan Dayz
Specs: Adjustable Rear Seats, Retractable Side Mirrors, Light Beam Adjust, ABS, Air Bags, AM/FM Radio, CD/DVD Player, Air Conditioning, Power Windows, Power Steering, Power Lock, Power Mirrors

***********************

> Legit & Verifiable Auction Reports Available
> Japan Pictorial Profile Available
> Original & Complete Documents
> Fresh Import
> Neat & Clean Ride
> Original Condition
> All Options Working
> Non-Accidented /Non Repaired
> Excellent Mileage
> Trusted Importer
> Best Cars in Town
> No Text Only Calls
> Price is Slightly Negotiable
*************************
Call:
+92 333 5736736

Address

734-A, Sabzazar Scheme, Multan Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 12:00
14:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

03335736736

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barakah Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barakah Motors:

Share

Category