All Time Masti

All model printers available and good price. WhatsApp no 03330414856
19/06/2022

All model printers available and good price. WhatsApp no 03330414856

19/04/2022

یہ ہے نیا پاکستان

All printers available black printers colors printers HP laserjet all model available. Contact no and whatup no. 0307492...
09/01/2022

All printers available black printers colors printers HP laserjet all model available. Contact no and whatup no. 03074929245. 03330414856 . Muhammad Usman

Best price phone no 03074929245
20/12/2020

Best price phone no 03074929245

17/12/2020
ALienwere R2 17core i7 9th gen16gb512gb nvme 144hz17inchegtx 1660ti 6gb
17/12/2020

ALienwere R2 17
core i7 9th gen
16gb
512gb nvme
144hz
17inche
gtx 1660ti 6gb

16/10/2020

Love dose

17/07/2020

A Public Service Message

اگر ڈرائیونگ کے دوران کوئی بچہ سامنے آئے تو اس کے پیچھے سے گاڑی گزاریں کیوں کہ بچہ آگے بھاگتا ہے.

اگر کوئی بوڑھا سامنے آجائے تو اس کے آگے سے گاڑی گزاریں کیوں کہ بوڑھا پیچھے کی جانب دوڑتا ہے.

اور اگر کوئی خاتون سامنے آجائے تو جہاں ہیں وہیں ایمرجنسی بریک لگا کر گاڑی جام کرلیں کیونکہ خاتون کا کوئی بھروسہ نہیں. وہ آگے پیچھے کہیں بھی دوڑ سکتی ہیں. وہیں پہ منجمد بھی ہو سکتی ہیں. دوسرا یہ کہ پبلک نے آ کر آپ ہی کی پٹائی کرنی ہے. خاتون نے صرف رونا ہے

کافروں کا جج ۔ ملزم ایک 15 سالہ میکسیکن نژاد لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے...
08/06/2020

کافروں کا جج ۔
ملزم ایک 15 سالہ میکسیکن نژاد لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔
جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"
"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔
"کیوں؟"
"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔
"خرید لیتے"
"پیسے نہیں تھے"
"گھر والوں سے لے لیتے"
"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"
"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"
"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"
"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"
"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"
جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔
"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"
فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو گاڈ، گاڈ کہہ کر پکار رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Time Masti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share