Bin-Sadiq Autos

Bin-Sadiq Autos Bin-Sadiq Autos is a Lahore-based automotive repair shop. We deal in automotive parts, products, and

14/11/2025
16/04/2025

جنرل ضیا الحق
کے دور میں جماعت اسلامی نے افغانستان اور کشمیر جہاد کیا، بدلے میں ضیا الحق سے کروڑوں روپے وصول کیے.

1981 میں پروفیسر خورشید صاحب نے ایف سیون مرکز میں کئی کنال سرکاری زمین ضیا الحق سے الاٹ کروا لی. اس زمین پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹدیز بنایا. لیز کی مدت 33 سال تھی اور سالانہ کرایہ صرف ایک روپیہ فی مربع گز تھا. عوامی چندے اور سرکاری مال سے اس زمین پر عالیشان بلڈنگ بنائی گئی. اگلے بیس سال تک بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور کمرشل استعمال کیے جاتے رہے اور لاکھوں روپے ماہانہ کرایہ وصول کیا جاتا رہا. حالانکہ لیز پر دی گئی زمین بیچی یا کرائے پر نہیں دی جا سکتی. آڈیٹر جنرل آف پاکستان (AGP) کے مطابق اس زمین سے سی ڈی اے کو چھیالیس کروڑ بائیس لاکھ روپے کا نقصان ہوا.

اب پچھلے تین دن سے جماعت اسلامی کے کارکن جو پروفیسر خورشید صاحب کی ایمانداری اور تقوے کے قصیدے گاتے نظر آ رہے ہیں زرا جواب دینے کی زحمت گوارا کریں. کس خوشی میں ضیا الحق سے ایک روپیہ گز کے حساب سے پلاٹ الاٹ کرواتے رہے؟ الاٹ شدہ پلاٹ کمرشل سرگرمیوں میں کیوں استعمال ہوتا رہا؟؟ اور اس مد میں آنے والا کرایہ آپ کے لیڈروں کی جیبوں میں کیوں جاتا رہا؟؟؟
قمر نقیب

Address

7km Dubai Town Shershah Road Stop, Raiwind Road
Lahore

Opening Hours

Monday 08:01 - 21:00
Tuesday 08:01 - 21:00
Wednesday 08:01 - 20:59
Thursday 08:01 - 20:59
Friday 08:01 - 20:59
Saturday 08:01 - 20:59

Telephone

+923209509565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin-Sadiq Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin-Sadiq Autos:

Share