Bilal Com Wholesaler

Bilal Com Wholesaler ٹھوکر نیاز بیگ سے لیکر پتوکی تک کی سب سے بڑی ہول سیل شاپ

23/11/2023
09/10/2022

ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔
پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔
عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کر حاضر کیا گیا۔

شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا اللہ نے آج ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-
شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں۔۔۔
شہزادی: کیسے؟

عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے
عالم: کیا اس نے اپنے ریوڑ کے پیچھے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔
عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کر کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں۔ تو چرواہا کیا کرتا ہے؟
شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟
شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔

عالم نے کہا: تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کےحق میں خدا کے چھوڑے ہوئے کتے ہو۔ جب تک ہم خدا کے ڈر سے بھاگے رہیں گے، اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے۔ تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا۔۔۔
جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا ۔۔۔۔

آج پھر وہی حال ہے
آج پھر کتے ہم پر مسلط ہیں
یہودیوں، عیساٸیوں، ہندوؤں اور لبرلز کی صورت میں
اور جب تک ہم واپس نہ آجاٸیں اسلام کی طرف
تب تک ہم پر مسلط رہیں گے ۔۔۔۔۔😪

MT Power 400 model Auto ID fast Charger 3.4A Original
19/11/2020

MT Power 400 model Auto ID fast Charger 3.4A Original

MT Power High Quality 3 USB fast Charger...
19/11/2020

MT Power High Quality 3 USB fast Charger...

MT Power 395 model Quick Charger 3.4A Auto-ID
19/11/2020

MT Power 395 model Quick Charger 3.4A Auto-ID

MT Power High Quality fast Digital Adoptr...3.1A Original
19/11/2020

MT Power High Quality fast Digital Adoptr...3.1A Original

MT Power High Quality data cable...2.1A
19/11/2020

MT Power High Quality data cable...2.1A

RT 147 model Stereo Handfree very smoth and loud voice...
19/11/2020

RT 147 model Stereo Handfree very smoth and loud voice...

MT Power Very Fast Charging Cable...3.8A
19/11/2020

MT Power Very Fast Charging Cable...3.8A

25/10/2020
21/10/2020

Fun Fone AT.Original ka new model Charger..

Address

Lahore
55270

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:45
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923020111500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Com Wholesaler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category