Hassnain Motors

Hassnain Motors Welcome To Hassnain Motors Kumb
Deals In New / used Cars
page www.facebook.com/Hassnainmo

18/12/2023
23/05/2023
22/05/2023

گوادر میں فوڈ سٹریٹ ،واٹر سپورٹس ،تھیم پارکس کے منصوبوں پر کام شروع
قومی ،بین الاقوامی سرمایہ کاروں، کاروباری افراد، کنسورشیمز، ڈویلپرز سے بولی کیلئے درخواستیں طلب
(گوادر ٹوڈے)گوادر میں فوڈ سٹریٹ ،واٹر سپورٹس اور تھیم پارکس کے منصوبوں پر کام شروع ،تجربہ کار قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں، کاروباری افراد، کنسورشیمز، ڈویلپرز اور کاروباری گروپوں سے باضابطہ درخواستیں طلب کر لی گئیں۔سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے فوڈ سٹریٹ،تفریحی تھیم پارک،واٹر اسپورٹس اورجی ڈی اے کلب کمپلیکس کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، ماسٹر پلان کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ موڈ پر جدید سیاحتی معیشت کی بنیاد رکھنے کے لیے گوادر کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کیا جائے گا ۔ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ٹینڈرز ایوارڈ کئے جائیں گے جس کیلئے بولیاں طلب کر لی گئی ہیں ۔ اس مرحلے میں تجربہ کار قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں، کاروباری افراد، کنسورشیمز، ڈویلپرز اور کاروباری گروپوں سے باضابطہ درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 مئی مقرر کی گئی ہے ۔ لازمی تقاضوں میں متعلقہ شعبوں میں 10 سال کا تجربہ، متعلقہ ریگولیٹری اتھارٹیز اور اداروں جیسے ایس ای سی پی، پی ای سی اور چیمبرز کے ساتھ باضابطہ رجسٹریشن، ایف بی آر اوربلوچستان ریونیو اتھارٹی میں رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دلچسپی رکھنے والوں کو کو زمین کی فراہمی، طویل مدتی انتظامات، سنگل ونڈو سہولت کے تحت فاسٹ ٹریک منظوریوں میں سہولت فراہم کی جائے گی ۔گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے مطابق گوادر کا مغربی خلیج ،مغربی حصہ تفریحی اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے وقف ہے۔ ویسٹ بے کے قریب جگہیں پہلے سے ہی روایتی کشتی بنانے، نوجوانوں کے لیے عوامی جگہ اور مقامی کھیلوںکے لیے استعمال میں ہیں۔ منصوبے کے تحت ویسٹ بے اور کوہ بتل کے قدرتی نظارے کے ساتھ اسے منفرد بنانا شامل ہے ۔وزارت منصوبہ بندی کے اہلکار نے کہا کہ پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ موڈ پر مجوزہ فوڈ سٹریٹ ویسٹ بے گوادر کا قیام اس سمندری ڈرائیو کے ساتھ سیاحت کی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے زائرین کے لیے فلوٹنگ پلیٹ فارم اور متعلقہ سہولیات بھی فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوڈ سٹریٹ نہ صرف سیاحوں کو متنوع کھانے فراہم کرے گی بلکہ ہزاروں کم آمدنی والے لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے اورمقامی معیشت بھی ترقی کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ تفریحی تھیم پارک انتہائی خوبصورت، سنسنی خیز ، مکینیکل سواریوں کے ساتھ دیگر تفریح کے مواقع فراہم کرے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مقامی موضوعات خاص طور پر پاکستانی ثقافت، بلوچستان کی تاریخ، گوادر کی حرکیات اور سمندری زندگی کے ساتھ مل جانے سے یہ سیاحوں کی بڑی تعداد کو راغب کرے گا۔جی ڈی اے کے اربن پلانر طارق رد نے کہا کہ گوادر واٹر اسپورٹس میں گوادر میں سیاحت کے رجحانات کو متحرک کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ ساحل سمندر پر تفریحی مقامات اور واٹر فرنٹ کی تعمیر سے واٹر اسپورٹس قومی اور بین الاقوامی سیاحوں کے لیے نئے تفریحی میدان کھولیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جی ڈی اے کلب کمپلیکس جس میں جم، کھیلوں کے جمنازیم، سوئمنگ پول اور دیگر تفریحی سرگرمیوں سے لیس ہے یہ بھی سیاحوں کو راغب کرنے کا ذریعہ بنے گا۔
GDA-Gwadar Development Authority

22/05/2023

Love Toyotas

01/11/2022
Chek Quility look and Diffrance of amount ......
01/11/2022

Chek Quility look and Diffrance of amount ......

Sold Out 🔥
09/03/2022

Sold Out 🔥

27/02/2022

Address

Hassnain Motors Kumb
Kumb
66120

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923002944893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassnain Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassnain Motors:

Share

Category